ETV Bharat / state

Murshidabad Bomb Blast, One killed, another injured: مرشدآباد میں بم پھٹنے سے ایک ہلاک، دوسرا زخمی

مرشدآباد ضلع کے بل ڈانگہ تھانہ علاقے میں دیشی بم بنانے کے دوران دھماکہ ہونے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جب کہ دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا. اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. Murshidabad Bomb Blast, One killed, another injured

Sensation in Bill Danga and the surrounding area

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 7:58 AM IST

مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے بل ڈانگہ تھانہ علاقے میں دیشی بم بنانے کے دوران دھماکہ ہونے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جب کہ دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا. Murshidabad Bomb Blast زور دار دھماکے سبب آس پاس کے گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں. اس کے واقعے کے بعد بل ڈانگہ اور اس کے اطراف کے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی.

ذرائع کے مطابق بل ڈانگہ تھانہ علاقے میں واقع ایک پمپ گھر میں بنانے کے دوران اچانک زوردار دھماکے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی.

مقامی باشندوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر دیکھا کہ دو افراد شدید طور پر زخمی حالت میں پڑے ہوئے ہیں.

بل ڈانگہ تھانے کی پولیس اس واقعے کی اطلاع پا کر جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور تفتیش شروع کر دی.

پولیس نے کہا کہ زخمی شخص کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جب کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے کی شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجی گئی ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے. اس واقعے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت شیخ ہاشم الدین کے طور پر ہوئی ہے.

بل ڈانگہ تھانے کی پولیس نے مزید کہا کہ اس معاملے میں ملوث دیگر رہنماؤں کی تلاش کی جا رہی ہے. آس پاس کے علاقوں میں چھاپہ ماری مہم چلائی جا رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.