ETV Bharat / state

MP Nusrat Jahan رکن پارلیمان نصرت جہاں کی بگ باس میں شمولیت کا امکان - ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے سلمان خان کی میزبانی والے کلرس ٹی وی کے سب سے مشہور شو بگ باس سیزن میں شرکت کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا ہے۔MP Nusrat jahan

MP Nusrat jahan
MP Nusrat jahan
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 12:23 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ نصرت جہاں کا بگ باس کے آنے والے سیزن میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔MP Nusrat jahan IS Going To Participate In Salman Khan Show BIG Boss ذرائع کے مطابق رکن پارلیمان نصرت جہاں اور بگ باس ایونٹ مینجمنٹ کے درمیان بات چیت تقریباً طے ہو چکی ہے۔ بس اب رسمی طور اعلان باقی رہ گیا ہے۔ آنے والے چند دنوں میں طے ہو جائے گا۔

اس بارے میں نصرت جہاں نے کہا کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو بگ باس کے آنے والے سیزن Big Boss میں نظر آ سکتی ہیں۔ انہیں بگ باس کا حصہ بننے پر بڑی خوشی ہوگی۔ وہ کچھ بہتر اور الگ کرنا چاہتی تھیں اسی وجہ سے انہوں نے بگ باس میں جانے کا فیصلہ کیا۔ سیاست سے دوری کے سوال پر نصرت نے کہا کہ وہ رکن پارلیمان ہیں، وہ اپنے حلقے کے لوگوں کو کسی کے بھروسے پر چھوڑ کر نہیں جا سکتی ہیں۔ حلقے کے لوگوں سے ان کا گہرا رشتہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے پارلیمانی حلقے میں جتنے ترقیاتی کاموں کو انجام دیا ہے کسی دوسرے حلقے میں نہیں ہوا ہوگا۔ اس بنیاد پر تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ سب کچھ امید کے مطابق ہوگا انشاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں:SC Rejects Suvendu Adhikari's plea: شوبھندو ادھیکاری کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کردیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.