ETV Bharat / state

انڈیا اتحاد کا چہرہ کون ہوگا اس کا فیصلہ عوام کرے گی، ابھیشیک بنرجی - تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت سے 2024 عام انتخابات میں کوئی فرق پڑے گا۔ جہاں تک انڈیا اتحاد کے چہرے کی بات ہے تواس کا فیصلہ عوام کرے گی۔MP Abhishek Banerjee

انڈیا اتحاد کا چہرہ کون ہوگا اس کا فیصلہ عوام کرے گی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 4, 2023, 4:17 PM IST

انڈیا اتحاد کا چہرہ کون ہوگا اس کا فیصلہ عوام کرے گی

کولکاتا: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ہماری گہری نظر ہے۔اس پر ہم تبادلہ خیال کر رہے ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا ہے اس کا کوئی اثر اگلے سال ہونے والے عام انتخابات پر پڑ سکتا ہے۔

کولکاتا ائیر پورٹ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ تین ریاستوں میں بی جے پی کی جیت سے 2024 عام انتخابات میں کوئی فرق پڑے گا۔جہاں تک انڈیا اتحاد کے چہرے کی بات ہے تواس کا فیصلہ عوام کرے گی۔

ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ تین ریاستوں میں ہوئے انتخابات کیں بی جے پی کی جیت سے کسی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جہاں تک مغربی بنگال کا سوال ہے تو یہاں بی جے پی کی چلنے والی نہیں ہے۔ اس سے قبل 2018 میں بھی انتخابات کے نتائج کو لے کر بنگال پر اثر پڑنے کی بات ہو رہی تھی لیکن کیا ہوا بی جے پی سو سیٹز تک نہیں پہنچ سکی۔اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہوگا کیونکہ بنگال میں بی جے پی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • #WATCH | On INDIA Alliance, TMC MP and national general secretary Abhishek Banerjee says, "Public will decide whether the face will be Mamata Banerjee or Rahul Gandhi or Arvind Kejriwal or Uddhav Thackeray...If you think this victory of BJP will be reflected in West Bengal, then… pic.twitter.com/sZyGhFrdSs

    — ANI (@ANI) December 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں:ہم ایم پی، چھتیس گڑھ اور راجستھان کی عوامی تائید کو عاجزی کے ساتھ قبول کرتے ہیں، راہل

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی کا کہنا ہے کہ 2024 لوک سبھا انتخابات میں انڈیا اتحاد کا چہرہ کون ہوگا اس کے بارے میں کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔اس کا فیصلہ انڈیا کے لوگ کریں گے۔انڈیا اتحاد کا چہرہ ممتابنرجی ہوں گی یا پھر راہل گاندھی ہوں گے۔اروند کجیروال اور ادھو ٹھاکر اتحاد کا چہرہ ہوں گے اس کے بارے میں فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.