ETV Bharat / state

ماسک کا استعمال نہ کرنے پر پانچ سو سے زائد گرفتار

کورونا وائرس کے پیش نظر پوجا کے دوران حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال نہیں کرنے پر پانچ سو سے زائد لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

کولکاتا کی تمام تر کوششوں کے باوجود شہر اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 1:28 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کی تمام تر کوششوں کے باوجود شہر اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس کے پیش نظر پوجا کے دوران حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال نہیں کرنے پر پانچ سو سے زائد لوگوں کی گرفتاری کیا گیا ہے۔

کولکاتا پولیس کے مطابق درگا پوجا کے دوران سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے، اور لاپروائی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔

ماسک کا استعمال نہ کرنے پر پانچ سو سے زائد گرفتار
ماسک کا استعمال نہ کرنے پر پانچ سو سے زائد گرفتار

ذرائع کے مطابق کولکاتا اور اس کے اطراف میں پوجا کے دوران حکومتی گائیڈ لائن کی خلاف ورزی اور ماسک کا استعمال نہیں کرنے پر پانچ سو سے زائد لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ عوامی مقامات پر تھوکنے والوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

کولکاتا پولیس کمشنر انوج شرما کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب اس مرتبہ کا تہوار بالکل مختلف ہے۔

کولکاتا کی تمام تر کوششوں کے باوجود شہر اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے
کولکاتا کی تمام تر کوششوں کے باوجود شہر اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے

انہوں نے کہا کہ حکومتی گائیڈ لائن پر ہر حال میں عمل کرنا ہوگا ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ طبی ماہرین پہلے ہی انتباہ کرچکے تھے کہ پوجا کے دوران کولکاتا اور اس کے اطراف میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلے گا۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ لوگوں کی لاپروائی سے یہ وبا بھیانک شکل اختیار کرسکتی ہے، وہیں دوسری طرف طبی ماہرین نے کہا ہے کہ حکومت کو پوجا پنڈالوں میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.