ETV Bharat / state

Lakhs Ration Cards Rejected مغربی بنگال میں سوا62 لاکھ راشن کارڈ باطل - food minister Sobhandeb Chattopadhyay

وزیر خوراک شوھن دیب ناتھ چٹرجی نے اسمبلی سیشن نے کہا کہ تقریباً62 لاکھ 24 ہزار راشن کارڈ باطل کر دیا گیا ہے ۔جن لوگوں کے راشن کارڈ باطل کئے گئے ہیں وہ دنوں کے اندر اندر نئے کارڈ کے درخواست دے سکتے ہیں۔ Lakhs Ration Cards Rejected

مغربی بنگال میں سوا62 لاکھ راشن کارڈ باطل

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 3:57 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی میں اجلاس کے دوران حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنما اور وزیر خوراک شوھن دیب ناتھ چٹرجی نے کہا کہ ریاست میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر 62 لاکھ 24 ہزار لوگوں کے راشن کارڈ باطل کیا گیا ہے۔More Than 62 Lakhs Ration Cards Rejected For Various Issue IN West Bengal

انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں راشن کارڈ باطل کرے کی مختلف وجوہات ہیں۔اس کو لے محکمہ خوراک کو افسوس ہے۔۔جن لوگوں کے راشن کارڈ باطل کئے گئے ہیں وہ دنوں کے اندر اندر نئے کارڈ کے درخواست دے سکتے ہیں۔

وزیر خوراک نے کہا کہ تقریباً 64 لاکھ نئے کارڈ اندراج کرائے گئے ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 8 کروڑ 92 لاکھ لوگوں کے پاس راشن کارڈ ہیں۔آنے والے دنوں میں اس کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

اسمبلی کو خطاب کرتے ہوئے وزیر خوراک نے کہا کہ درگاپوجا کے مدنظر عام لوگوں کے لئے راشن پیکج کا اعلان کیا گیا ہے۔تاکہ لوگوں کو ضرورت کے مطابق انہیں پہلے سے زیادہ راشن مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں:AIMIM Writes letter to Aligarh Mayor بارش کے جمع پانی کی نکاسی کے لئے علیگڑھ میئر کے نام خط

دوسری طرف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کے راشن کارڈ باطل کئے جانے پر اپوزیشن جماعت بی جے پی نے سوال اٹھایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر خوراک نے صرف راشن کارڈ باطل ہونے کی اطلاع دی ہے وجہ نہیں بتائی ہے۔

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ وزیر خوراک کو اسمبلی میں اس کی وضاحت کرنی چاہیے تاکہ مغربی بنگال کے لوگوں کو اس سلسلے میں پوری معلومات حاصل ہو سکے۔More Than 62 Lakhs Ration Cards Rejected For Various Issue IN West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.