ETV Bharat / state

پولیس انکاؤنٹر میں شرپسند ہلاک - انکاؤنٹر

شمالی24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ علاقے میں پولیس نے انکاؤنٹرکرکے ایک شرپسند کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ اس واقعہ سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔

پولیس انکاؤنٹر میں شرپسند ہلاک
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 5:45 PM IST

مغر بی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ علاقے میں چند مہینوں سے جاری سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کاسلسلہ بند ہونے کے چند دنوں بعد انکاؤنٹر کے سبب جگتدل کانکی نارہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے ۔

پولیس انکاؤنٹر میں شرپسند ہلاک

پولیس نے آج صبح ایک شرپسند کو انکاؤنٹر کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

ہلاک ہونے والے شرپسند کی شناختپربھو شاؤ کے طور پر ہو ئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران شرپسندنے پولیس کی ٹیم پر فا ئر نگ کردی۔ پولیس کی جوابی فا ئرنگ میں شرپسند کی موت ہو ئی ہے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ شرپسند کو زخمی حالت میں بی این بوس ہسپتال میں داخل کرایا گیاں جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی۔

دوسر ی طرف کانکی نارہ میں فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران بم بازی سے افراتفری مچ گئی۔

شرپسندوں کے دوگروہوں کے درمیان بم بازی ہوئی۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا لیکن کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.