ETV Bharat / state

بی ڈی او کے گھر میں ڈکیتی - مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ

شمالی24 پرگنہ کےہابڑا تھانہ کے علاقے میں واقع بی ڈی او اور ان کی اہلیہ کو کے گھر قیدکرکے چوروں نے تالہ توڑ کر لاکھوں روپےنقداور زیوارت چرا کرفرار ہوگیے۔

بی ڈی او کے گھر میں ڈکیتی
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 5:56 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے ہابڑا تھانہ کے تحت ایک نمبر بلاک میں واقع بی ڈی اوکی رہاش گاہ میں شرپسند گروہ داخل ہو گیے ۔

بی ڈی او کے گھر میں ڈکیتی

شرپسندوں نے بی ڈی او سبرانسو نندی اور ان کی اہلیہ کورسی سے باندھ کر گھر میں رکھے لاکھوں روپے نقد اور زیوارت لوٹ کر فرار ہو گیے ۔

ڈکیتی کی اطلاع پا کر مقامی تھانہ کی پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدائی کے دوران پتہ چلا ہے کہ شرپسندگروہ نے گھر سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اور پانچ لاکھ روپے کے زیوارت لوٹ کر فرار ہو گیے ہیں۔ ان کی تلاش جا ری ہے ۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

پولیس کے مطابق شرپسندوں کی تلاش جاری ہے ۔ امید ہے کہ جلد ہی تمام لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

بی ڈی اوسبرانسونندی کاکہنا ہے کہ سات سے آٹھ افراد پر مشتمل شرپسندوں کا گروہ مکان میں داخل ہوگئے۔ شرپسندوں نے ہتھیار دکھا کر ہمیں ایک کمرے میں لے گیے ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ شرپسندوں نے مجھے اور میری بیوی کو رسی سے باندھ دیا اور گھر میں رکھے تمام نقد روپے اور زیوارت لوٹ کر فرار ہو گیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.