ETV Bharat / state

Shabina Yasmin inaugurated Water Pump: وزیر شبینہ یاسمن نے آرسینک مفت واٹر پمپ کا افتتاح کیا - Minister Shabina Yasmin inaugurated the arsenic free water pump

مالدہ ضلع کے ماتھا باڑی سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی اور وزیر شبینہ یاسمن نے آرسینک مفت واٹر پمپ کا افتتاح کیا. اس پروجیکٹ کے افتتاح ہونے میں گیارہ برس کا وقت لگ گیا۔ Minister Shabina Yasmin inaugurated the arsenic free water pump

وزیر شبینہ یاسمن نے آرسینک مفت واٹر پمپ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : May 31, 2022, 1:38 PM IST

مالدہ، مغربی بنگال: مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ماتھا باڑی سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی اور وزیر شبینہ یاسمن نے انگریز بازار میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 20 میں ملٹی سسٹم واٹر پمپ کا افتتاح کیا. آرسینک مفت واٹر پمپ کے افتتاح ہونے سے میونسپلٹی کے سات وارڈوں میں پانی کی قلت دور ہو جائے گی. عام لوگوں کو آرسینک مفت پینے کا پانی ملے گا. لیکن پروجیکٹ کے افتتاح ہونے میں گیارہ برس کا وقت لگ گیا۔ Shabina Yasmin inaugurated Water Pump

ریاستی وزیر شبینہ یاسمن نے کہا کہ اس واٹر پمپ کے افتتاح ہونے کے بعد ایک ساتھ سات وارڈوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا. اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو آرسینک مفت پینے کا پانی ملے گا. انہوں نے کہا کہ انگریز بازار میونسپلٹی کے دیگر وارڈوں میں بھی اس طرح کے منصوبوں پر کام چل رہا ہے. امید ہے چند برسوں میں ان علاقوں میں بھی پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ منصوبے پر عمل درآمد میں تاخیر میں کئی وجوہات ہیں. اس کا بیان نہیں کیا جا سکتا ہے. یہ بات تو سچ ہے اس پروجیکٹ کی مدد سے کئی علاقوں کے مسئلے حل نکل گیا۔ ریاستی وزیر شبینہ یاسمن کے مطابق انگریز بازار میونسپلٹی کے چیئرمین نے شاندار کام کیا ہے. ان کی کوششوں کی وجہ سے لوگوں کے بنیادی مسئلے کا حل برآمد ہو سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.