ETV Bharat / state

Soil Erosion Problem ندی کنارے مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کا کام جاری - ماتھاباڑی سے ترنمول کانگریس

ریاستی وزیر شبینہ یاسمین نے کہا کہ مالدہ ضلع کے علاقوں میں ندی کے کنارے مٹی کے کٹاؤ پر مشتمل طور پر قابو پانے کے لئے کام کیا جا رہا ہے۔اس پر بہت جلد قابو پا لیا جائے گاBengal GOVT Try Hard To solve Soil Erson Problem

Bengal GOVT Try Hard To solve Soil Erson Problem

author img

By

Published : Sep 2, 2022, 11:49 AM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے ماتھاباڑی سے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی اور وزیر شبینہ یاسمین نے آج ہریش چندر پور تھانہ علاقے کا دورہ کیا اور ندی کے کنارے مٹی کی کٹاؤ کا جائزہ لیا۔Minister Sabina Yasmin says Bengal GOVT Try Hard To solve Soil Erson Problem وزیر شبینہ یاسمین نے کہا کہ یہ ایک قدرتی آفات ہے۔اسے صرف کچھ وقفے کے لئے ٹالا جاسکتا ہے اسے مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔اس کے باوجود ہماری حکومت اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہی ہے۔

Bengal GOVT Try Hard To solve Soil Erson Problem
Bengal GOVT Try Hard To solve Soil Erson Problem

انہوں نے کہا کہ ندی کے کنارے کنکریٹ اور بالو کے بستوں کی مدد سے باندھ بنانے کا کام جاری ہے۔چند دنوں کے اندر اندر یہ کام بھی مکمل کر لیا جائے گا۔ مالدہ ضلع کے رتوا بلاک ون میں پانی کی تیز بہاؤ کی وجہ سے ندی کے کنارے کی زمین کے کٹاؤ کے سبب نصف درجن گاؤں کے ندی میں غرق ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔گاؤں والے گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ Soil Erosion Problem In Maldah

واضح رہے کہ مغربی بنگال کےمالدہ ضلع میں کوشی ندی کی تیز رفتار بہاؤ کے سبب ندی کے کنارے زمینوں کے کٹاؤ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اب یہ مسئلہ بھیانک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔Soil Erosion Problem In Maldah

گاؤں کازیادہ تر حصہ کوشی ندی میں غرق ہوتا جا رہا ہے۔ندی کے کنارے واقع گاؤں کے لوگوں میں دہشت پائی جا رہی ہے۔لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.