ETV Bharat / state

Minister Firhad Hakim میئرفرہاد حکیم نے کولکاتا کی سڑکوں کا معائنہ کیا - خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے تہواروں

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی خستہ حال سڑکوں کا معائنہ کیا اور خستہ حال سڑکوں کی جلد سے جلد مرمت کرانے کا اعلان کیا۔ Minister Firhad Hakim

میئرفرہاد حکیم کا کولکاتا کی سڑکوں کا معائنہ

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 2:52 PM IST

مغربی بنگال میں بین الاقوامی شہرت یافتہ تہوار درگا پوجا کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں بازاروں،شپنگ مالز میں خریداروں کی بھیڑ امڈ پڑی ہے۔Minister Firhad Hakim In Inspection Of Kolkata Roads Before Durga Puja

کولکاتا اور اس کے اطراف علاقوں میں خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے تہواروں کے لئے خریداری کرنے والے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بارش کی وجہ سے خستہ حال سڑکوں پر چلنا اور مشکل ہو جاتا ہے۔

میئرفرہاد حکیم کا کولکاتا کی سڑکوں کا معائنہ
میئرفرہاد حکیم کا کولکاتا کی سڑکوں کا معائنہ

اسی درمیان کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے درگاپوجا سے کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی خستہ حال سڑکوں کے معائنہ کیا۔خستہ حال سڑکوں کی جلد سے جلد مرمت کرانے کا اعلان کیا۔

میئر اور وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ کولکاتا میں سڑکیں کافی بہتر حالت میں ہیں۔ یہاں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ لیکن دوسرے علاقوں میں سڑکوں کے خستہ حال ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee Challenges Opposition بی جے پی کے ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپہ ماری کرنے سے نوٹوں کا پہاڑ ملے گا

انہوں نے کہا کہ درگا پوجا سے پہلے تمام خستہ حال سڑکوں کی مرمت کے کاموں کو مکمل کر لیا جائے گا۔‌ سڑکوں میں معمولی خرابی ہے جسے چند دنوں میں ہی ٹھیک کر لیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم نے کولکاتا اور اس کے اطراف کی سڑکوں اپ گریڈ کرنے کے لئے کافی خرچ کیا گیا ہے لیکن بارش اور طوفان کے سبب تھوڑا بہت مسئلہ ہو ہی جاتا ہے۔لیکن ہماری حکومت کی کوشش یہ رہتی ہے کہ اہل بنگال کو چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے بھی محفوظ رکھی جائے۔Minister Firhad Hakim In Inspection Of Kolkata Roads Before Durga Puja

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.