ETV Bharat / state

Former Bodyguard of Nusrat Jahan: نصرت جہاں کا سابق باڈی گارڈ جعلسازی کے الزام میں گرفتار - کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس

ذرائع کے مطابق کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران رکن پارلیمان نصرت جہاں کے سابق باڈی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ Former Bodyguard Arrested for Forgery

رکن پارلیمان نصرت جہاں کے سابق باڈی گارڈ جعلسازی کے الزام میں گرفتار

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 9:48 AM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ سے رکن پارلیمان نصرت جہاں کے سابق باڈی گارڈ کو پولیس نے جعلسازی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران رکن پارلیمان نصرت جہاں کے سابق باڈی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ Former Bodyguard Arrested for Forgery

پولیس نے کہا کہ گرفتار شخص کی شناخت اتم سرکار کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ کولکاتا پولیس میں کانسٹیبل کے عہدے پر ملازمت کرتا ہے۔ذرائع کے مطابق کانسٹیبل اتم سرکار پر رکن پارلیمان نصرت جہاں کے لیٹر پیڈ کا بھی استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

گرفتار پولیس اہلکار پر پولیس میں نوکری سمیت دیگر شعبے میں ملازمت دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ٹھگنے کا الزام ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رکن پارلیمان کے لیٹر پیڈ کا استعمال کرکے برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں میں لاکھوں روپیے کی جعلسازی کے علاوہ کانسٹیبل اتم سرکار پر بشیر ہاٹ میں تقریباً چالیس لاکھ روپے کا دھوکہ دہی کا الزام ہے۔ اس کے دوسرے ساتھیوں کی بھی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Man Commits Suicide: دہلی میں بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.