ETV Bharat / state

mednipore man detained پاكستان كو آزادی كی مباركباد دینے پر بنگال كا نوجوان گرفتار - وارڈ نمبر23 كا رہنے والا شہنشاہ

مشرقی مدنی پور ضلع كے وارڈ نمبر 23 سے پولیس نے ایك نوجوان كو سوشل میڈیا پر پاكستان كی آزادی كے موقع پر مباركباد دینے پر گرفتار كرلیا۔ بی جے پی كے رہنماؤں نے نوجوان كے خلاف سخت كارروائی كا مطالبہ كرتے ہوئے حكمراں جماعت ترنمول كانگریس كے خلاف احتجاج كیا۔ mednipore man detained

mednipore man detained
mednipore man detained
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 7:53 PM IST

ملك كی تمام ریاستوں میں جوش و خروش كے ساتھ 75یوم آزادی كا جشن منا یا جا رہا ہے۔ مغربی بنگال میں یوم آزادی كے موقع پر تمام ریاستوں میں مختلف ثقافتی تقاریب كا اہتمام كیا جا رہا ہے۔ اسی درمیان ریاست كے مشرقی مدنی پور ضلع سے پڑوسی ملك پاكستان كو مباركباد دینے پر گرفتاری كی اطلاع ہے۔mednipore man detained as he wishes paksitan in independence day

ذرائع كے مطابق مدنی پور ضلع كے مدنی پور میونسپلٹی كے وارڈ نمبر23 كا رہنے والا شہنشاہ نام كے اس نوجوان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر پاكستان كی یوم آزادی كے موقع پر اپنے ایك دوست كو مباركباد پیش كی تھی۔ سوشل میڈیا پر مباركباد یش كرنے كے 24 گھنٹوں كے اندر اندر ہی نوجوان كو گرفتار كرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Independence Day Celebration in Kolkata موسلادھار بارش كے درمیان ریڈ روڈ پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے پرچم كشائی كی

پولیس نے كہاكہ نوجوان كی شناخت شہنشاہ كے طور پر ہوئی ہے۔ وہ وارڈنمبر23 كے رہنے والا ہے۔ پولیس پورے معاملے كی تفتیش كر رہی ہے اور پاكستان اس سے اس كا كیا لنك ہے اس كے بارے میں پتہ لگانے كی كوشش كی جارہی ہے۔اس كا سوشل میڈیا اكاونٹ كی بھی جانچ كی جا رہی ہے۔

دوسری طرف بی جے پی كے رہنماوں كا كہنا ہے كہ شہنشاہ ترنمول كانگریس كا نوجوان سرگرم رہنما ہے۔اس كے خلاف سخت كارروئی كا مطالبہ كیا۔انہوں نے مزید كہاكہ ترنمول كانگریس كے بیشتر رہنماوں كے پروسی ملك سے تعلقات ہے۔اس بنیاد پر ان كے خلاف كارروائی ہونی چاہیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.