ETV Bharat / state

ممتا کی مودی سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:39 AM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

بشکریہ ٹویٹر

ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہین گلدستہ بھی پیش کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

نریندر مودی کے دوسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد ترنمول رہنما کی ان سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

ممتا بنرجی نے مودی حکومت کی دوسری میعاد شروع ہونے کے فوراً بعد بلائی گئی نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی تھیں جبکہ انہوں نے پارلیمنٹ سیشن سے قبل بلائی گئی مختلف پارٹیوں کے سربراہوں کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

مختلف مسائل سے متعلق مرکزی حکومت اور مغربی بنگال حکومت کے درمیان نوک جھوک جاری ہے۔

وزیراعظم سے میٹنگ کے بعد ممتا بنرجی نے کہا کہ 'میں نے وزیراعظم سے ریاست کا نام تبدیل کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے اور انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اس معاملے میں ہرممکن کوشش کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.