ETV Bharat / state

سابق وزیراعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت - مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز سابق وزیراعظم مورارجی دیسائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق وزیراعظم مورارجی دیسائی کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 10:25 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:43 PM IST

بنرجی نے ٹویٹ کیا کہ 'بھارت کے سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔'

مورارجی دیسائی 29 فروری 1896 کو گجرات کے بلسار ضلع کے بھڈیلی گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔

وہ 81 سال کی عمر میں ملک کے وزیر اعظم بنے اور 1977 سے 1979 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

واضح رہے کہ 'مورارجی دیسائی ملک کے پہلے غیر کانگریسی وزیر اعظم تھے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.