ETV Bharat / state

ممتابنرجی کا اورنگ آباد حادثہ پر دکھ کا اظہار - کولکاتا کی خبریں

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ہوئے ریل حادثے میں ہلاک شدگان کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ممتابنرجی نے اورنگ آباد ریل حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا

author img

By

Published : May 8, 2020, 4:21 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ہوئے ریل حادثے میں ہلاک شدگان کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثے میں زخمی ہو نے والے لوگوں کی جلد سے جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ۔

ممتابنرجی نے اورنگ آباد ریل حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا
ممتابنرجی نے اورنگ آباد ریل حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعلیٰ نے کہاکہ آج صبح اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہونےو الے مزدوروں کی خبر سن کر صدمہ پنچا۔ دن کی شروعات بری خبرسے ہوئی ۔

حکمراں جماعت اترنمول کا نگریس کی سربراہ نے کہا کہ بھگوان سے آنجہانی مزدوروں کی روح کو سکون دینے اور لواحقین کو صبر دینے اور زخمیوں کے جلد ٹھیک ہونے کی دعا کی ہے۔ غریب مزدور گھر واپس آنے کی امید لے کر سوئے اور ان کے ساتھ ایسا حادثہ ہو گیا ۔

ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار لواحقین خود کو اکیلانہ سمجھیں ،پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔حکومت فوری طورپر لاشوں کو پہنچانے اور لانے کا انتظام کرے اور اقتصادی مدد کا اعلان کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.