ETV Bharat / state

Mamata Banerjee Visits Sola Ana Masjid: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا شولہ آنا مسجد کا دورہ - Mamata Banerjee congratulated the Muslims of the country on Eid

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو سے گھر واپس لوٹنے کے دوران راستے میں واقع شولہ آنا مسجد کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کرکے انہیں عید مبارکباد دی۔ Mamata Banerjee Visits Sola Ana Masjid

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا شولہ آنا مسجد کا دورہ

author img

By

Published : May 2, 2022, 10:01 PM IST

کولکاتا: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے عید الفطر سے ایک دن قبل جنوبی کولکاتا کے بھوانی پور اسمبلی حلقے میں واقع شولہ آنا مسجد کا دورہ کیا اور وہاں موجود عام لوگوں سے ملاقات کی، ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی عید کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے، اسی درمیان وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ریاستی سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو سے گھر واپس لوٹنے کے دوران راستے میں شولہ آنا مسجد کا دورہ کیا۔ Mamata Banerjee Visits Sola Ana Masjid

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی شولہ آنا مسجد کے احاطے میں چند منٹوں تک رکیں اور وہاں موجود لوگوں سے ملاقات کی، شولہ آنا مسجد کے دورے کے دوران مغربی بنگال کے وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم بھی موجود تھے، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے خوشیوں کا تہوار عید کے موقع پر اقلیتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ اہل بنگال کو مبارکباد دی اور دل کھول کر عید منانے اور دوسروں کے درمیان خوشیاں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا۔

مزید پرھیں:

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی عید کے موقع پر ریاست کی مختلف مساجد کا دورہ کرتی ہیں اور لوگوں سے ملاقات کرتی ہیں، اس کے علاوہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تاریخی روڈ پر ہونے والی نماز عید کے دوران بھی وہاں موجود رہتی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.