ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی آج پدیاترا - اردو نیوز کولکاتا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج سیلی گوڑی میں پدیاترا نکالیں گی۔ ممتا بنرجی ایل پی جی کی اضافی قیمتوں کے خلاف یہ پدیاترا کریں گی۔

Mamata Banerjee
ممتا بنرجی
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 9:38 AM IST

مغربی بنگال میں آج کا دن سیاسی سرگرمیوں کے تعلق سے خاص ہے۔ ایک جانب جہاں وزیر اعظم مودی کولکاتا میں ریلی کو خطاب کرنے والے ہیں تو وہیں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سیلی گوڑی میں پد یاترا نکالیں گی۔

ممتا بنرجی ایل پی جی کی اضافی قیمتوں کے خلاف آج سیلی گوڑی میں پد یاترا نکالیں گی۔

مزید پڑھیں:

پی ایم مودی کی کولکاتا آمد سے قبل مہنگائی کے خلاف احتجاج

غورطلب ہے کہ ممتا بنرجی نے نندی گرام سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے بھی شبھیندو ادھیکاری کو وہاں سے امیدوار بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.