ETV Bharat / state

نندی گرام میں ممتا بنرجی کا روڈ شو - اسمبلی انتخابات

نندی گرام میں آج بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی روڈ شو کررہی ہیں جہاں شبھینڈو ادھیکاری کے ان کے خلاف انتخابی میدان میں ہیں۔

یکم اپریل کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 2:16 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے نندی گرام میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی آج ایک بہت بڑا روڈ شو کررہی ہیں جہاں وہ اپنے سابق حلیف اور اب بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شبھینڈو ادھیکاری کے خلاف انتخابی میدان میں ہیں۔

نندی گرام میں ممتا بنرجی کا روڈ شو

واضح رہے کہ مشرقی مدنا پور ضلع کی اس اہم نشست پر یکم اپریل کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے پہلے ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کے ساتھ ایک روڈ شو میں ممتا بنرجی نے رییاپاڑا خودی رام موڑ سے ٹھاکر چوک تک آٹھ کلومیٹر کا طویل روڈ شو کیا۔

یکم اپریل کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے
یکم اپریل کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے

اس دوران وہ وہیل چیئر پر ہی رہیں اور ہاتھ جوڑ کر لوگوں انتخابات کی درخواست کرتی رہیں۔

اس روڈ شو میں سینکڑوں مقامی اور پارٹی کارکنوں نے حصہ لیا اور ممتا بنرجی زندہ باد کے نعرے لگائے۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی روڈ شو کررہی ہیں جہاں شبھینڈو ادھیکاری کے ان کے خلاف انتخابی میدان میں ہیں

ترنمول صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو ووٹنگ ہونے تک نندی گرام میں ہی رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.