ETV Bharat / state

Mamata Rally in Meghalaya اٹھارہ جنوری کو میگھالیہ میں ممتا کی انتخابی ریلی

ممتا بنرجی 18 جنوری کو شمالی گارو ہلز ضلع میں انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کے لیے میگھالیہ جائیں گی۔ Mamata election rally in Meghalaya

اٹھارہ جنوری کو میگھالیہ میں ممتا کی انتخابی ریلی

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 2:55 PM IST

کولکتہ: ترنمول کانگریس کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بدھ کو میگھالیہ کے شمالی گارو ہلز ضلع میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گی۔ پارٹی کی میگھالیہ یونٹ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق محترمہ بنرجی آج دوپہر مینڈی پاتھر کے دلما اپل خیل گراؤنڈ میں ریلی سے خطاب کریں گی۔ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ ممبر پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن، پارٹی کے میگھالیہ ریاست کے انچارج مانس آر بھونا، میگھالیہ ریاستی ترنمول کانگریس کے صدر چارلس پائبن گروپ اور اپوزیشن لیڈر مکل سنگما بھی ریلی میں شرکت کریں گے۔ آئندہ مارچ میں میگھالیہ کی 60 سیٹوں والی اسمبلی کے لیے انتخابات ہو سکتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس مہینے کے آخر میں بیر بھوم کا دورہ کریں گی ۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 30 جنوری کو بیر بھوم کے دورے پر پہنچیں گی۔ 31 جنوری کو بیر بھوم میں ایک انتظامی میٹنگ میں شرکت کریں گی۔ تاہم ذرائع کے مطابق سیاسی میٹنگ ہوگی یا نہیں اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: CM Mamata Banerjee Visit ممتا بنرجی تیس جنوری کو بیربھوم جائیں گی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.