ETV Bharat / state

ممتا کی راہل گاندھی پر تنقید - غریبوں

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کانگریس صدر راہل کاندھی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی بچے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 9:42 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے راہل گاندھی کی نکتہ چینی کرتے ہوئے بنگال حکومت کے خلاف راہل گاندھی کے ذریعے لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔

ممتا بنر جی نے کہا کہ راہل گاندھی ابھی بچے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے وہ کہا جو محسوس کیا ، میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گی، وہ ابھی بچے ہیں، میں اس سے متعلق کیا ہوں؟

غریبوں کے لیے کم از کم آمدنی اسکیم سے متعلق راہل گاندھی کے وعدہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ممتا نے کہا ' انہوں نے ایک اعلان کیا ہے اور ہمارے لیے اس پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہے۔

یاد رہے کہ مغربی بنگال کے مالدہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعلی ممتا بنر جی اور بایاں محاذ کی پارٹیوں پر سخت تنقید کی تھی ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.