ETV Bharat / state

Mamata Again Writes to PM over IAS Rule Change: 'نیا آئی اے ایس قانون وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کوشش'

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک ہفتے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کو آئی اے ایس کے متعلق نئے قانون کے سلسلے دوسری بار خط لکھا۔ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ اس طرح اقدامات سے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی اے ایس قوانین میں ترمیم پر ممتا بنرجی لگاتار اعتراضات کا اظہار کر رہی ہیں۔

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 8:31 PM IST

'نئے آئی اے ایس قانون وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کوشش'

مرکزی حکومت Central Government کی جانب سے آئی اے ایس قوانین میں ترمیم پر ممتا حکومت کی جانب سے مخالفت جاری ہے۔ ممتا بنرجی نے اس سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اپنے اعتراضات سے آگاہ کیا تھا۔ Mamata Writes Another Letter to PM over IAS Rule Change

ایک ہفتے کے دوران ممتا نے دوسری بار خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ جمعرات کے روز ایک بار پھر خط لکھ کر ملک کے وفاقی ڈھانچے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچے گا۔

دوسری جانب مرکزی حکومت اپنے فیصلے پر قائم ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت آئی اے ایس (کیڈر) قوانین 1954 میں ترمیم کرنا چاہتی ہے، جس پر ایک بار ممتا بنرجی نے ملک کے وفاقی ڈھانچے کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو دوسری بار خط لکھ کر کہا ہے کہ آئی ایس اے سروس رول میں ترمیم کا معاملہ وفاقی ڈھانچے سے جڑا ہوا ہے۔

اس سے قبل 13 جنوری کو وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مرکز کے ڈیپوٹیشن کے لئے آئی اے ایس افسران کی موجودہ سروس رول میں ترمیم کی تجویز مرکزی حکومت واپس لے۔ لیکن مرکز کے اس فیصلے کو واپس نہ لینے کے فیصلے پر قائم رہنے پر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں خط لکھا۔

یہ بھی پڑھیں: Mamata Wrote A Letter To The Prime Minister: ممتا نے آئی اے ایس ایکٹ کے سلسلے میں وزیراعظم کو لکھا خط

ممتا کا دعوی ہے کہ اس نئے ترمیم کی وجہ سے افسران میں Fear Psychosis کا ماحول پیدا ہوگا، جو ان کے کارکردگی کو متاثر کرے گا۔ اس کے علاوہ اس ترمیم کی وجہ سے وفاقی ڈھانچے کو نقصان ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.