ETV Bharat / state

Bharat Bandh: مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر - social organization support bharat bandh in west bengal

مغربی بنگال میں سی پی آئی ایم اور اس کی حلیف جماعتوں نے بھارت بند کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آمدورفت بند کی اور آسام پولیس کی فائرنگ میں تین لوگوں کی موت کے خلاف احتجاج کیا۔

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 7:18 PM IST

سی پی آئی ایم اور اس کی حلیف جماعتوں اور ملی تنظیموں نے آسام پولیس کی فائرنگ میں تین لوگوں کی موت کے خلاف احتجاج کیا اور بھارت بند کی حمایت کرتے ہوئے آمدورفت بند کرایا۔

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر

زرعی قوانین کے خلاف کسان رہنماؤں کی جانب سے آج (27 ستمبر) کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے کال کے بعد مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھی اس کا گہرا اثر دیکھنے کو ملا۔

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر
مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر

مغربی بنگال میں سی پی آئی ایم اور اس کی حلیف جماعتوں نے بھارت بند کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آمدورفت بند کی اور آسام پولیس کی فائرنگ میں تین لوگوں کی موت کے خلاف احتجاج کیا۔

مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر
مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بھارت بند کا ملا جلا اثر

مزدور تنظیم سیٹو رہنما گارگی چٹرجی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'آسام میں جو کچھ بھی ہوا اس کی مذمت کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔'

یہ بھی پڑھیں: بھارت بند پر اتراکھنڈ میں کانگریس نے کیا چکہ جام

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت، کسان اور عام آدمی مخالف ہے۔ اسی وجہ سے کسانوں کے خلاف بربریت کی جا رہی ہے۔'

واضح رہے کہ گزشتہ روز آسام کے ضلع درانگ میں غیر قانونی قبضوں کے خلاف مہم میں پولیس اور مقامی باشندوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی تھی جس میں پولیس کی فائرنگ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی جس میں ایک 12 برس کا لڑکا بھی شامل تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.