ETV Bharat / state

North 24 Pargana District Bar Association: ضلع بار ایسوسی ایشن پر لفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کا قبضہ - مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات

لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد نے ترنمول کانگریس وکلا سیل کو شکست دے کر شمالی 24 پرگنہ بار ایسوسی ایشن پر قبضہ کرلیا۔ لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کو مسلسل دوسری مرتبہ جیت ملی ہے۔ North 24 Pargana District Bar Association Result

ضلع بار ایسوسی ایشن پر لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کا قبضہ

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 2:20 PM IST

Updated : Feb 5, 2022, 7:49 PM IST

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 107 میونسپلٹیز کے لیے ہونے والے انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں انتہائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ Municipal elections in West Bengal

لیکن کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کے درمیان بلدیاتی انتخابات کو لے کر اتحاد پر اب تک کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے لیکن باراسات میں لیفٹ فرنٹ اور کانگریس کے وکلاء نے اتحاد بنا کر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ Left Front and Congress lawyers win Bar Association elections

لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد نے ترنمول کانگریس وکلاء سیل کو شکست دے کر شمالی 24 پرگنہ بار ایسوسی ایشن پر قبضہ کرلیا۔ لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کو مسلسل دوسری مرتبہ جیت ملی ہے۔ Left and the Congress Beat TMC Bar Cell

ضلع بار ایسوسی ایشن میں کل 13 سیٹوں میں سے لیفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کو سات سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس لیگل سیل کے کھاتے میں پانچ جیت آئی ہے۔ ایک سیٹ کی گنتی 8 فروری کو ہو گی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال بھی کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کو ضلع بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی ملی تھی اور اس دلچسپ مقابلے کے بعد اتحادی جماعت نے بار ایسوسی ایشن پر قبضہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: West Bengal Local Body Elections 2022: امیدواروں کے ناموں کے اعلان سے پہلے ہی دیواروں پر نعروں کی پینٹنگز

لفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کے جنرل سیکرٹری تارک بنرجی نے کہا کہ 'باراسات عدالت کے وکلاء نے ہماری حمایت کی ہے۔ ان کی مدد سے ہی ہمیں جیت ملی ہے۔ ایک سیٹ کی گنتی 8 فروری کو ہو گی۔ لفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کو اس پر بھی جیت ملے گی۔'

Last Updated : Feb 5, 2022, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.