ETV Bharat / state

سابق ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس اور اداکار نفیسہ علی ترنمول کانگریس میں شامل - سابق بین الاقوامی ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی گوا کے دورے پر ہیں اسی درمیان کئی بڑے چہرے آج ترنمول کانگریس کی میں شامل ہوئے۔ معروف اداکارہ نفیسہ علی اور سابق ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس نے اور مرینالینی دیش پربھو نے گوا میں ممتا بنرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

سابق ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس اور اداکار نفیسہ علی ترنمول کانگریس میں شامل
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 10:18 PM IST

گوا میں ترنمول کانگریس اپنی سیاسی زمین تیار کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی اسی سلسلے میں وہ گوا کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں نے آج ترنمول کانگریس کے دفتر کا افتتاح کیا اور ساتھ ہی وہاں کئی مندروں میں بھی گئیں۔ ممتا بنرجی کی موجودگی میں آج گوا میں کئی بڑے چہرے ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے۔

leander paes and nafisa ali joins tmc
سابق ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس اور اداکار نفیسہ علی ترنمول کانگریس میں شامل

سابق بین الاقوامی ٹینس کھیلاڑی لینڈر پیس نے بھی آج گوا میں ممتا بنرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے۔ ان کے علاوہ گوا کی کاروباری شخصیت مرینالینی دیش پربھو نے بھی ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔

معروف اداکارہ اور کانگریس کی سابق رہنما نفیسہ علی جنہوں نے سنہ 2004 کے لوک سبھا انتخابات میں جنوبی کولکاتا سے ممتا بنرجی کے خلاف الیکشن میں کانگریس کی امیدوار کے طور پر مقابلہ کیا تھا۔ کچھ دنوں سماجوادی پارٹی میں بھی رہیں اور پھر سنہ 2009 میں واپس کانگریس میں شامل ہو گئی تھیں۔ آج ممتا بنرجی کی موجودگی میں انہوں نے ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئیں'۔

ممتا بنرجی گوا کے دورے سے قبل سے ہی قیاس آرائیاں ہورہی تھی کہ ممتا بنرجی کے گوا دورے کے دوران کئی بڑے چہرے ترنمول کانگریس میں شامل ہو سکتے ہیں۔ ممتا بنرجی نے گوا میں آج کئی مندروں میں بھی گئی اور پوجا بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.