ETV Bharat / state

بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا

رکن اسمبلی مدن مترا نے بیرونی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر بنگال میں کورونا پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا
بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا
author img

By

Published : May 14, 2021, 12:51 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی اسمبلی حلقہ کمرہٹی سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان مدن مترا نے نام لئے بغیر وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے دوسرے اعلیٰ رہنماؤں پر شدید تنقید کی۔

بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا
بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں نے بنگال کو کورونا تحفے میں دیا: مدن مترا

انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات سے قبل کورونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد آٹھ دس تھی لیکن جب سے بیرونی ریاستوں کے رہنماؤں کے بنگال آنے جانے کا سلسلہ شروع ہوا اس وقت سے ہی کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

سابق وزیر کھیل اور موجودہ رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ جب ملک کی دوسری ریاستوں میں یومیہ کورونا کے ہزار کیسز آتے تھے اس وقت بنگال میں 50 سے کم کیسز ریکارڈ کئے جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی سرگرمیوں میں تیزی کے ساتھ ساتھ بیرونی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رہنماؤں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوا اس کے بعد سے ہی سارا معاملہ بگڑ گیا۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ جانے والے چلے گئے لیکن جاتے جاتے بنگال کو کورونا کا سنگین تحفہ دے گئے۔ انہوں نے کہا کہ بنگال کے لوگ اس غلطی کو کبھی بھی معاف نہیں کریں گے اور ریاست میں کورونا وائرس صورتحال کو سنگین کرنے والے کو ایک دن ضرور سبق سکھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.