ETV Bharat / state

Leader Of Opposition بی جے پی کا شاہ رخ خان کو مغربی بنگال کے برانڈایمبیسڈر کے اعزازی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو مغربی بنگال کے برانڈ ایمبسڈر سے ہٹا کر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کوسفیر بنانے کا مطالبہ کیا۔Leader Of Opposition

بی جے پی کا شاہ رخ خان کو مغربی بنگال کے برانڈایمبیسڈر کے اعزازی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 5:55 PM IST

کولکاتا:وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا وزیراعظم مودی سے سوروگنگولی کو آئی سی سی کے چئیرمین کے عہدے کے لئے نامزد کرنے کی اپیل کی کے بعد مغربی بنگال میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔Leader Of Opposition Suvendu Adhikari Demand Removal Of Shahrukh Khan As A Brand Ambassador of WB

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو مغربی بنگال کے برانڈ ایمبسڈر سے ہٹا کر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کوسفیر بنانے کا مطالبہ کیا۔

مشرقی مدنی پور ضلع کے نندی گرام سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی سوروگنگولی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چئیر مین کے عہدے کے لئے نامزد کرنے کی سفارش کر سکتی ہیں تو انہیں برانڈ ایمبیسڈر کیوں بناتی ہیں۔

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہاکہ مغربی بنگال کا برانڈ ایمبیسڈر ایک ایسے شخص کو بنایا گیا ہے جس کا اس ریاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اداکار شاہ رخ خان مغربی بنگال آتے ہیں اور ریاست کے لئے کیا کرتے ہیں کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔اسے شخص کو مغربی بنگال کے برانڈایمبیڈر بنانے کا کیا فائدہ ۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Presidential Election کانگریس صدر عہدے کے لیے ووٹنگ اختتام پذیر

انہوں نے کہاکہ شاہ رخ بالی ووڈ اداکار ہیں ۔انہیں ممبئی رہنے دینا چاہئے تاکہ اپنا کام ٹھیک ٹھاک کر سکے ۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ شاہ رخ خان کو مغربی بنگال کے برانڈ ایمبیسڈر کے اعزازی عہدے سے دسبتردار کیا جائے اور ایک ایسے شخص کو ریاست کا سفیر بنایا جائے جو واقعی مغربی بنگال کی ترقی کے بارے میں سوچتا ہوں

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے سوروگنگولی کی وزیراعظم نریندر مودی سے سفارش کرکے کھیل کو لے کر سیاست کرنے لگی ہیں۔ وزیراعلیٰ کو کھیل کو لے کر سیاست کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کبھی بھی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی اپیل پر توجہ دیں گے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے شمالی بنگال لے دورے پر ہیں اور وہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ سوروگنگولی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسال کے چئیر مین کے عہدے پر فائذ ہوتے دیکھنا چا ہتی ہیں اور اس کے لئے انہوں نے زویراعظم سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے ۔Leader Of Opposition Suvendu Adhikari Demand Removal Of Shahrukh Khan As A Brand Ambassador of WB

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.