ETV Bharat / state

تھانے میں ہنگامہ کرنے پر بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارج - ای ٹی وی بھارت اردو

شمالی24 پرگنہ کے کھردہ تھانہ علاقے میں بی جے پی کے یوتھ رہنما کی گرفتاری کے بعد پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

تھانے میں ہنگامہ کرنے پر بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

author img

By

Published : Dec 24, 2020, 12:38 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے کھردہ تھانہ اس وقت جنگ میدان میں تبدیل ہو گئی جب بی جے پی کے یوتھ رہنما کی گرفتاری کا معاملہ پکڑ لیا۔

بی جے پی کے یوتھ رہنما کی گرفتاری کے بعد پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔بی جے پی کے حامیوں نے اپنے یوتھ رہنما کی رہائی کے لئے کھردہ تھانے کے اندر داخل ہو گئے اور ڈیوٹی پر تعینات افسران پر دباؤ ڈالنے لگے۔

تھانے میں ہنگامہ کرنے پر بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارج
تھانے میں ہنگامہ کرنے پر بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

اسی درمیان پولیس افسران اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان بحث ہونے لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے تھانہ جنگ میدان میں تبدیل ہو گیا۔

پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لا ٹھی چارج کرنا پڑا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

تو وہیں زخمیوں کو بی این بوس اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اس ضم میں پولیس نے کہا کہ بی جے پی کے یوتھ رہنما بلٹو راے کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے خلاف متعدد کیسز درج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے حامی تھانے میں داخل ہو گئے اور ڈیوٹی پر تعینات افسران پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

تو وہیں بی جے پی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے اشارے پر یوتھ رہنما کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

غور طلب ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کیا جس کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے جں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

بی بی جے پی کے حامیوں نے ناکہ بندی کر دی جس سے آمدورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.