ETV Bharat / state

ٹالا برج بند ہونے سے درگا پوجا میں پریشانی

مغربی بنگال کا درگا پوجا پورے بھارت میں مشہور ہے۔ ایسے میں شمالی کولکاتا کو جنوبی کولکاتا سے جوڑنے والے اہم ٹالا برج کے بند ہونے سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی میٹنگ کریں گی۔

ٹالا برج بند ہونے سے درگا پوجا میں پریشانی
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 6:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:07 AM IST

شمالی کولکاتا کو جنوبی کولکاتا سے جوڑنے والی اہم ٹالا پل کا جائزہ لینے کے بعد ماہرین نے پل کو زمین بوس کرکے نئے پل کی تعمیر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں درگاہ پوجا سے قبل ٹالا پل پر بڑی گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی لگادی گئی ہے۔
جس کے نتیجے میں بسوں اور ٹرکوں کو اس پل سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
آج نبنو میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک اہم میٹنگ کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ کل نبنو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹالا پل کو لیکر ایک اہم میٹنگ بلائی ہے۔
جس میں ٹالا پل کے سلسلے میں اہم فیصلے لئے جا سکتے ہیں.
پل سے بڑی گاڑیوں کے گزرنے سے ہی پل دھرکنے لگ جاتا ہےاور کبھی بھی کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔
اسی لئے گزشتہ سنیچر کی رات سے ٹالا پل سے بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی لگادی گئی ہے۔
جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور سنیچر سے بڑی گاڑیوں کو دو نمبر ہگلی برج کی طرف موڑ دیا جا رہا ہے۔
جس کے آج ٹالا پل پر ٹریفک کو معمول پر رکھنے کے لئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نبنو میں ایک اہم میٹنگ کی۔
اس میٹنگ میں ریاست کے چیف سکریٹری ملائے دے وزیر میونسپل و شہری ترقیات فرہاد حکیم اور پولس کے اعلیٰ افسران نے فیصلہ لیا کہ پوجا سے قبل ٹالا پل کو نہیں توڑا جائے گا کیونکہ ایسا کرنے سے شمالی کولکاتا شہر سے کٹ جائے گا اور بڑے پیمانے پر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
جس کے نتیجے یہ فیصلہ لیاگیا کہ فی الحال پل پر سے بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت پر پوری طرح سے پابندی ہوگی ۔

Intro:مغربی بنگال میں درگا پوجا نہایت ہی اہمیت کا حامل تہوار ہے ایسے میں شمالی کولکاتا کو جنوبی کولکاتا سے جوڑنے والے اہم ٹالا برج کے بند ہونے سے ہو سکتی پریشانی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس سلسلے میں آئندہ کل میٹنگ کریں گی.

Body:شمالی کولکاتا جو جنوبی کولکاتا سے جوڑنے والی اہم ٹالا پل کا جائزہ لینے کے بعد ماہرین نے پل کو زمین بوس کرکے نئے پل. کی تعمیر کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کے نتیجے میں درگاہ پوجا سے قبل ٹالا پل پر بڑی گاڑیوں کے آمد ورفت پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے نتیجے میں بسوں اور ٹرکوں کو اس پل سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی آج نبنو میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک اہم میٹنگ کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا آئندہ کل نبنو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹالا پل کو لیکر ایک اہم میٹنگ بلائی ہے جس میں ٹالا پل کے سلسلے میں اہم فیصلے لئے جا سکتے ہیں. پل سے بڑی گاڑیوں کے گزرنے سے ہی پل کانپنے لگ رہا ہے اور کبھی بھی کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے اسی لئے گزشتہ سنیچر کی رات سے ٹالا پل سے بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور سنیچر سے بڑی گاڑیوں کو دو نمبر ہگلی برج کی طرف موڑ دیا جا رہا ہے جس کے آج ٹالا پل پر ٹرافک کو معمول پر رکھنے کے لئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نبنو میں ایک اہم میٹنگ کی اس میٹنگ میں ریاست کے چیف سکریٹری ملائے دے وزیر میونسپل و شہری ترقیات فرہاد حکیم اور پولس کھ اعلیٰ اہلکار اور فیصلہ لیا گیا کہ پوج سے قبل ٹالا پل کو نہیں توڑا جائے گا کیونکہ ایسا کرنے سے شمالی کولکاتا شہر سے کٹ جائے گا اور بڑے پیمانے پر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے نتیجے یہ فیصلہ کیا گیا کہ فی الحال پل پر سے بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت پوری طرح پابندی ہوگی.

.... نیوز ڈرائی ہے.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.