ETV Bharat / state

کولکاتا کارپوریشن کے عملہ کی ڈینگو سےموت - ڈینگو

کولکاتا شہر میں ایک بار پھر ڈینگو کا قہرجاری ہے ۔ اب تک متعدد افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اس بار کولکاتا کارپوریشن کے ایک عملہ کی آج صبح چھ بجے ایک غیر سرکاری اسپتال میں موت ہو گئی۔

کولکاتا کارپوریشن کے عملہ کی ڈینگو سےموت
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 7:34 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں ڈینگو کا قہر جاری ہے ۔ڈینگو کے سبب لوگوں میں دہشت پائی جا رہی ہے ۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی ڈینگو پرقابو پانے کی تمام جاری ہے اس کے باوجود ڈینگو سے لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔

کولکاتا میں ڈینگو کے سبب ایک اور شخص کی موت ہو گئی مرنے والا کولکاتا کارپوریشن کے اسیسمنٹ ڈپارٹمنٹ میں مینیجر انسپیکٹر کے عہدے پر فائز تھا ۔

سنتانو مجمدار کو سنیچر کے روز سے وہ تیز بخار میں مبتلا تھے ۔ کل رات ان کو ای ایم بائی پاس کے ایک غیر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

سنتانو مجمدار کے والد بھی ڈینگو کے شکار ہوئے ہیں اور اسی اسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن ان کی حالت بہتر ہے ۔آج صبح چھ بجے سنتانو مجمدار کی موت ہو گئی۔

ان کا گھر کھردہ میں آج ان جسد خامی کو پہلے کولکاتا کارپوریشن لایا جائے گا پھر وہاں ان کے گھر کھردہ لے جایا جائے گا ۔

Intro:کولکاتا شہر میں ایک بار پھر ڈینگو کی دہشت شروع ہو گئی اب تک متعدد افراد کی موت ہو چکی ہے اس بار کولکاتا کارپوریشن کے ایک عملہ کی آج صبح چھ بجے ایک ۂیر سرکاری اسپتال میں موت ہو گئی۔

Body:کولکاتا میں ڈینگو کے سبب ایک اور شخص کی موت ہو گئی مرنے والا کولکاتا کارپوریشن کے اسیسمنٹ ڈپارٹمنٹ میں مینیجر انسپیکٹر کے عہدے پر فائز تھا سنتانو مجمدار کو سنیچر کے روز سے وہ تیز بخار میں مبتلا تھے کل رات ان کو ای ایم بائی پاس کے ایک ۂیر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا سنتانو مجمدار کے والد بھی ڈینگو کے شکار ہوئے ہیں اور اسی اسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن ان کی حالت بہتر ہے آج صبح چھ بجے سنتانو مجمدار کی موت ہو گئی ان کا گھر کھردہ میں آج ان جسد خامی کو پہلے کولکاتا کارپوریشن لایا جائے گا پھر وہاں ان کے گھر کھردہ لے جایا جائے گا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.