ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation ڈینگی سے نمٹنے میں حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنا چاہئے

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:45 PM IST

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم ہفتہ کی صبح کلکتہ کے وارڈ نمبر 109 کا دورہ کرکے ڈینگو کی صورت حال سے نمٹنے کی تیاریو کا جائزہ لیا۔Kolkata Municipal Corporation

ڈینگی سے نمٹنے میں حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔Kolkata Municipal Corporation Mayor Firhad Hakim Start Anti Dengue Awareness Campaign

اسی درمیان ریاستی وزیر اور میئر فرہاد حکیم نے ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے کولکاتا کے مخلتف وارڈوں میں بیداری مہم چلائی۔ ان کے ساتھ کونسلر اننیا بنرجی اورممبرا اسمبلی مالے مجمدار بھی تھیں۔

ڈینگی انفیکشن کے حوالے سے میئر فرہاد کا کہنا تھا کہ کارپوریشن کی جانب سے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ لیکن علاقے کے لوگوں کو زیادہ محتاط رہنا چاہیے۔

فرہاد نے کہا کہ کولکاتا کی سڑکوں کو صاف ستھرا رکھنے کے ساتھ ساتھ بیداری کے پیغام کے ساتھ اینٹی لاروا سپرے پھیلانے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ عوام کو بھی ہوشیار اور بیدار رہنا ہوگا۰

یہ بھی پڑھیں:Dengue Death Continue In Kolkata مغربی بنگال میں ڈینگی سے دو لوگوں کی موت

فرہاد نے بتایا کہ کچھ دیر پہلے میں ایک گھر کے سامنے خالی جگہ پر گیا تھا۔ میں وہاں گیا تو وہاں دہی کے کچھ برتن پڑے ہوئے دیکھے۔ اگر اس برتن میں پانی جمع ہو جائے تو ڈینگی مچھر مجھے نہیں کاٹیں گے۔ یہ یہاں کے لوگوں کو کاٹ لے گا۔ لوگ خود خطرات پیدا کررہے ہیں۔

فرہاد نے اشارہ دیا کہ وہ ان لوگوں کے خلاف قانون لانے کا سوچ رہے ہیں جو ڈینگی کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے بعد بھی قوانین پر عمل نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا، ”ہر گھر کے سامنے ایک پولیس والے کو کھڑا کرنا ممکن نہیں ہے، کلکتہ میں اتنے پولیس والے نہیں ہیں۔Kolkata Municipal Corporation Mayor Firhad Hakim Start Anti Dengue Awareness Campaign

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.