ETV Bharat / state

کولکاتا ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو دی ضمانت - latest news west bengal

ناردا اسٹنگ معاملے میں سی بی آئی کے ذریعے گرفتار کیے گئے مغربی بنگال حکومت کے دو وزیر، ایک رکن اسمبلی اور پارٹی کے ایک سابق رہنما کو کولکاتا ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔

4 Heavy weight leaders accused in Narada case got bail in Calcutta High Court
کولکاتا ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو دی ضمانت
author img

By

Published : May 21, 2021, 2:06 PM IST

ناردا اسٹنگ معاملے میں سی بی آئی کے ذریعے مغربی بنگال حکومت کے دو وزیر، ایک رکن اسمبلی اور پارٹی کے ایک سابق رہنما کو گرفتار کیا گیا تھا، انہیں کولکاتا ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔

کولکاتا ہائی کورٹ نے جن رہنماؤں کو ضمانت دی ہے ان میں وزیر سبرت مکھرجی اور فرہاد حکیم، رکن اسمبلی مدن مترا اور کولکاتا کے سابق میئر شوبھن چٹرجی شامل ہیں۔ ہائی کورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ گھر میں نظر بند رہیں گے۔

معلوم ہوکہ ترنمول کانگریس پارٹی کے ان رہنماؤں کو سی بی آئی عدالت کے ذریعے دی گئی ضمانت پر پیر کی رات روک لگادی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.