ETV Bharat / state

Kolkata High Court Allows Abhishek Banerjee to Travel: کولکاتا ہائی کورٹ نے ابھییشیک بنرجی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی - Trinamool Congress Leader Abhishek Banerjee

کولکاتا ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کے رہنما ابھیشیک بنرجی کو بڑی راحت دیتے ہوئے غیر ممالک علاج کے لیے جانے اجازت دے دی ہے، ساتھ ہی کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ ابھیشیک بنرجی کو کسی طرح نوٹس نہیں دیں Trinamool Congress Leader Abhishek Banerjee۔

Kolkata High Court Allows Abhishek Banerjee to Travel

author img

By

Published : Jun 2, 2022, 6:59 PM IST

کولکاتا ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کو بڑی راحت دیتے ہوئے علاج کے لئے غیر ملکی دورے کے سفر پر جانے کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس ویوک چودھری کی ڈویژنل بینچ نے عرضی پر سماعت کرتے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی Trinamool Congress leader Abhishek Banerjee gets relief from Kolkata High Court۔

کولکاتا ہائی کورٹ نے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کو غیر ملکی دورے کی اجازت دیتے ہوئے دس جون تک علاج کروانے کی اجازت دی ہے۔ اس دوران ہائی کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو پھٹکار لگائی اور علاج کے مقصد سے غیر ملکی دورے کے دوران رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی MP Abhishek Banerjee کو کسی بھی طرح کے کوئی نوٹس نہیں دینے کی ہدایت دی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل کی دلیل تھی کہ رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی اگر دبئی جاتے ہیں تو وہاں موجود جانوروں اور کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں مطلوب وئنے مشرا کے ساتھ مل کر کیس کو خراب کر سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیمیں رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کو کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی جانچ کر رہی ہے۔ اسی بنیاد پر رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کے غیرملکی سفر پر پابندی کی درخواست دے رکھی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

allow tra
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.