ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Election: کولکاتا کارپوریشن انتخابات ریاستی پولیس کی ذمہ داری، الیکشن کمیشن کا بیان

کولکاتا کارپوریشن کے انتخابات Kolkata Municipal Election میں مرکزی فورسز کی تعیناتی Central Forces Deployment کو لیکر بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Governor Jagdeep Dhankhar نے ریاستی الیکشن کمیشن Bengal Election Commission سے جواب مانگا تھا۔جس کے جواب میں آج ریاستی الیکشن کمیشن نے راج بھون کو واضح کر دیا کہ 19 دسمبر کو ہونے والے کارپوریشن انتخابات میں مرکزی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔ کارپوریشن الیکشن ریاستی پولیس کی نگرانی میں ہی ہوگا۔

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 7:42 PM IST

کولکاتا کارپوریشن انتخابات ریاستی پولیس کی ذمہ داری میں ہوگی

ریاست مغربی بنگال کے کولکاتا کارپوریشن Kolkata Municipal Election میں آئندہ 19 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی Central Forces Deployment کو لیکر سوال اٹھ رہے تھے۔ ریاست کے گورنر جگدیپ دھنکر نے الیکشن کمیشن سے انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کے حوالے موقف جاننا چاہا تھا۔جس پر ریاستی الیکشن کمیشن نے ریاست کے گورنر جگدیپ دھنکر کو بتایا ہے کہ آئندہ 19 دسمبر کو ہونے والے کولکاتا کارپوریشن کے انتخابات میں مرکزی فورسز کی ضرورت نہیں ہے ریاستی پولس کی ذمہ داری میں ہی کولکاتا کارپوریشن کے انتخابات ہوں گے۔

واضح رہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر نے تشویش کا اظہار کیا تھا کہ مرکزی فورسز کے بغیر غیر جانبدارانہ انتخابات ہونا ممکن نہیں ہے۔دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے بھی انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا جا رہاہے۔ ریاستی پولیس کے ذریعے انتخابات کرانے کی بات کہی جا رہی لیکن ان کا کہنا ہے کہ ریاستی پولیس اس کے لئے کافی نہیں ہے۔

اس سے پہلے بھی اس سلسلے میں گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاستی الیکشن کمیشن سے اس سلسلے میں موقف جاننے کی کوشش کی تھی۔ریاستی الیکشن کمیشن نے اس کے جواب میں گورنر جگدیپ دھنکر کو بتایا ہے کہ انتخابات کی نگرانی کرنے کے لئے ریاستی پولیس کافی ہے ۔اسی مرکزی فورسز کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ریاستی پولیس کی ذمہ داری میں پر امن انتخابات ہوں گے۔لیکن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اس جواب سے گورنر جگدیپ دھنکر خوش نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پرامن اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کے لئے مرکزی فورسز کی تعیناتی ضروری ہے۔

مزید پڑھین: kolkata municipal corporation elections: لوکل باڈی انتخابات کے لیے سکیورٹی انتظامات کی رپورٹ گورنر کے سپرد

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.