ETV Bharat / state

کسٹم کے دو اہلکار گرفتار

سی بی آئی نے بدعنوانی کے الزام میں ڈپٹی کمشنر سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا جن میں دو تاجر بھی شامل ہیں۔

کسٹم کے دو اہلکار گرفتار
کسٹم کے دو اہلکار گرفتار
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 2:26 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں سی بی آئی کی ٹیم نے خصوصی مہم کے دوران کلکتہ کسٹم کے ڈپٹی کمشنر سمیت تین لوگوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار افراد میں کسٹم کے ڈپٹی کمشنر,ایک آفیسر اور دو تاحر شامل ہیں. ان پر بڑے پیمانے پر بدعنوانی کرنے کا الزام ہے.

تفتیش کے دوران پتہ چلا یے کہ آڈیٹ میں بڑے پیمانے پر گڑبڑی کی گئی ہے. اس کی تفتیش جاری ہے.

ذرائع کے مطابق سی بی آئی کی ٹیم کسٹم کے ڈپٹی کمشنر بکاش کمار دوبے کو کروڑوں روپے کے بدعنوانی معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے.

انہوں نے کہا کہ ‘2015 سے اس معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ لمبے عرصے تک تفتیش کرنے کے بعد پورے معاملے تک پہنچنے میں کامیابی ملی ہے۔’

یہ معاملہ سو کروڑ روپے کا ہے، اس میں اور کئی لوگوں کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ تفتیش جاری ہے.

انہوں نے کہا کہ ‘ڈپٹی کمشنر بکاش کمار دوبے اور تاجر جیوتی بسواس سنگھ کے درمیان کروڑوں روپے کی زمین کے معاملے کا انکشاف ہوا ہے۔’

کولکاتا میں واقع نظام پیلیس میں واقع سی بی آئی دفتر میں طویل پوچھ تاچھ کے بعد تمام لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.