ETV Bharat / state

Khela Hobe Divas: مغربی بنگال میں'کھیلا ہوبے' دیوس کا کامیاب انعقاد

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے پسندیدہ منصوبوں میں سے ایک 'کھیلا ہوبے' ریاست کے تمام اضلاع میں کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 9:02 PM IST

مغربی بنگال میں'کھیلا ہوبے' دیوس کا کامیاب انعقاد

مغربی بنگال کے علاوہ ترپورہ سمیت ملک کی 15 ریاستوں میں بھی کھیلا ہوبے دیوس کا اہتمام کیا گیا۔ اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں ایک چھوٹے سے قصبے میں انتخابی مہم کے دوران کھیلا ہوبے نعرے کو پہلی مرتبہ استعمال کیا گیا تھا۔

یہ کسی کو معلوم نہیں تھا کہ ایک چھوٹے سے قصبے سے اٹھنے والا یہ نعرہ دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف مغربی بنگال بلکہ جھارکھنڈ، بہار اور اتر پردیش سمیت ملک کی دوسری ریاستوں تک پہنچ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کولکاتا: اقلیتی طبقے نے کھیلا ہوبے دیوس جوش و خروش کے ساتھ منایا

کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے نعرہ آج ریاست کی نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود فروغ دینے کا ایک اہم ذریعہ بن گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ممتابنرجی اس نعرے کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں اور اسی عزم کے ساتھ ریاست میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے کھیل اداروں اور کلبوں کو فٹبال مہیا کیا گیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے پسندیدہ منصوبوں کو انجام تک پہنچانے کے لئے کابینی وزرا جاوید احمد خان، فرہاد حکیم، مٹیا برج کے رکن اسمبلی عبدالخالق ملا سمیت تمام اعلیٰ رہنماؤں نے اپنے اپنے اسمبلی حلقوں میں کھیلا ہوبے دیوس کو کامیابی کے ساتھ منعقد کیا۔

اس کے علاوہ مالدہ ضلع میں ریاستی وزیر شبینہ یاسمین، رکن پارلیمان بے نظیر موسم نور، مرشدآباد ضلع میں رکن پارلیمان ابو طاہر خان، وزیر ہمایوں کبیر اور دیگر نے اضلاع میں کھیلا ہوبے دیوس کا کامیابی کے ساتھ اہتمام کیا۔ جس میں عام لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.