مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے شری رام پور سے رکن پارلیمان کلیان بنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکڑ پر جم کر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکڑ ایک ساتھ دو عہدوں پر کام کر رہے ہیں اسی وجہ سے وہ بیان بازی کرتے ہیں۔
کلیان بنرجی نے کہا کہ اسمبلی انتخابات 2021 میں ممتابنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو تاریخی کامیابی ملے گی. ممتا کی تیسری مرتبہ حکومت بننے والی ہے.
گورنر جگدیپ دھنکڑ نم آنکھوں سے ممتابنرجی کو تیسری مرتبہ وزیر اعلی کی خلف دلائیں گے، یہ 2021 کا سب سے یادگار لمحہ ہوگا جو شخص روزانہ جس مقبول ترین رہنما کی تنقید کرتا ہو اور ایک ہی دن اس کے منہ سے حریف کے لئے تعریف نکلے تو کیسا محسوس ہوگا۔
کلیان بنرجی نے کہا کہ تنقید برائے تعمیر ہونی چاہئے لیکن گورنر نے کبھی ایسا کیا ہی نہیں. وہ ایک پارٹی کی حمایت کرتے ہیں اور ممتابنرجی کی تنقید کرتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد دلیپ گھوش کا جو حال ہوگا اس کے بارے میں انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا آج ریاست کے مختلف اضلاع میں گھوم گھوم کر ممتابنرجی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے بنگال کو چھوڑ کر جانا ہوگا۔
بی جے پی کے ریاستی صدر نے سیاست کی تمام سرحدیں پار کر چکے ہیں. انہیں کیا لگتا ہے کہ وہ بنگال کے وزیراعلی بنیں گے. ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا، رکن پارلیمان وکیل کلیان بنرجی نے کہا کہ شھبندو ادھیکاری کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے، انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے دم پر انتخابات جیتے آئے ہیں۔ وہ خوش فہمی میں ہیں. ممتابنرجی کی بدولت کامیابی ملی ہے.
انہوں نے کہا کہ شھبندو ادھیکاری رہتے ہوئے الیکشن جیت کر دکھائیں سمجھ میں آئے گا ان کی سیاسی اہمیت کیا ہے.
کلیان بنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکھر کو تنقید کا نشانہ بنایا - ترنمول کانگریس
رکن پارلیمان کلیان بنرجی نے کہا کہ 2021 اسمبلی انتخابات میں ملنے والی ممتابنرجی کی کامیابی سے گورنر جگدیپ دھنکڑ کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچے گی ۔