ETV Bharat / state

Jobseekers Protest اپرپرائمری اسکولز میں اساتذہ کی نوکری کے خواہشمندوں کا کولکاتا میں احتجاج - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

اپر پرائمری اسکولوں میں نوکری کے خواہشمند امیدواروں کے احتجاج کی وجہ سے کالی گھاٹ میٹرو اسٹیشن کے علاقے میں افرا تفری مچ گئی ۔مظاہرین اور پولس کے درمیا ن جھڑپ ہوئی ۔جس میں کئی مظاہرین کو پولس نے گرفتار بھی کیا ہے۔Jobseekers Protest

اپرپرائمری اسکولوں میں اساتذہ کے عہدہ کےلئے امیدواروں کا جنوبی کولکاتا میں احتجاج

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 5:54 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مختلف علاقوں میں اپر پرائمری اسکولوں میں نوکری کے کے خواہشمند امیدواروں کے احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس احتجاجی دھرنے کو ختم کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔Jobseekers Protest Against West Bengal Govt And Education Board Continue

جنوبی کولکاتا میں جھڑپ کے دوران کئی امیدوار بیمار بھی ہو گئے۔ انہیں ایمبولینس میں لے جایا گیا۔ راس بہاری ایونیو وہ جگہ ہے جہاں لڑائی ہوتی ہے۔ پولیس نے تین بسوں میںاحتجاج کررہے امیدواروں کو رکھ کر گرفتار کیا ہے۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ انھوں نے 2015 میں امتحان دیا تھا۔ لیکن ابھی تک تقرری نہیں ہوئی ہے۔ احتجاج کے دوران پولیس نے ہمیں مارا پیٹا، ہمیں تکلیف ہو رہی ہے۔ ایک خاتون وزیر اعلیٰ ہونے کے بعد بھی ہمیں مارا پیٹا جا رہا ہے۔

چند روز قبل ایکسائیڈ چوراہے پر اساتذہ کی نوکری کے امیدواروں کے احتجاج کی وجہ سے ماحول کشیدہ ہوگیا تھا۔ اس وقت ایک خاتون پولیس افسر پرامیدوار کو دانت کانٹنے کا بھی الزام عائد کیا گیا تھا۔اس معاملے میں کافی بحث ہوئی تھی اور اب کلکتہ پولس اس خاتون افسر سے پوچھ تاچھ اور محکمہ جاتی انکوائری شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Teachers Eligibility Test مغربی بنگال ایجویکشن نااہل امیدواروں کے نمبر میں اضافہ

کالی گھاٹ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر 2 سے بہت سے مظاہرین آئے مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ اس دن راس بہاری ایونیو چوک مظاہرین سے بھر گیا اور دیکھتے دیکھتے پورے علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا ۔آخر میں ٹریفک جام کو ختم کرانے کےلئے پولس نے بڑی تعداد میں پہنچ کر مظاہرین کو گرفتار کرکے ٹریفک جام کو ہٹایا ۔Jobseekers Protest Against West Bengal Govt And Education Board Continue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.