ETV Bharat / state

مغربی بنگال: جماعت اسلامی کی حقوق انسانی مہم

مغربی بنگال میں حقوق انسانی سے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے جماعت اسلامی 10 دسمبر سے 16 دسمبر تک حقوق انسانی بیداری مہم کی شروعات کی ہے۔

مغربی بنگال: جماعت اسلامی کی حقوق انسانی مہم
مغربی بنگال: جماعت اسلامی کی حقوق انسانی مہم
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 10:26 PM IST

جماعت اسلامی مغربی بنگال کی جانب سے بین الاقوامی یوم حقوق انسانی کے موقع پر آج سے پورے ریاست میں حقوق انسانی بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔جس کے تحت جماعت اسلامی مغربی بنگال کے رضاکار پورے ریاست میں عام لوگوں سے گھر گھر جاکر ان کو انسانی حقوق سے باور کرائیں گے۔

10 دسمبر سے 16 دسمبر تک پورے ہفتے یہ مہم جاری رہے گا۔اس کے ساتھ ہی جماعت اسلامی کی جانب سے مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں بھی کی جائیں گی۔جماعت اسلامی کی اس مہم کا مقصد سماج میں پھیلی عدم مساوات انسانیت کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے اس کے خلاف لوگوں کو بیدار کرنا ہے۔

جماعت اسلامی حلقہ مغربی بنگال کے صدر مولانا عبدالرفیق نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جماعت اسلامی نے 10 دسمبر سے 16 دسمبر تک حقوق انسانی بیداری مہم کا آغاز کیا ہے۔

ویڈیو

اس درمیان جماعت اسلامی کے کارکنان بنیادی حقوق انسانی کے سلسلے میں عام لوگوں کا بیدار کریں گے جس میں زندہ رہنے کے حقوق، کام کرنے کے حقوق، علاج کے حقوق، مذہبی آزادی کا حق، تعلیم حاصل کرنے کا حق، عورتوں کے تحفظ کا حق، دلتوں کے حقوق، بچہ مزدوری کی روک تھام سے مرعلق مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے ان حقوق کا ہونا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.