ETV Bharat / state

جگدیپ دھنکھڑ نے گورنر کاعہدہ سنبھالا

جگدیپ دھنکھڑ نے مغربی بنگال کے نئے گورنرکے طور پر آج راج بھون میں حلف لیا۔ا س موقع پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے علاوہ تمام معروف شخصیات موجود تھیں۔

جگدیپ دھن کھڑ گورنر کاعہدہ سنبھالا
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 6:06 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی وی نائر رادھا کرشن مورتی نے جگدیپ دھن کھڑ نے مغر بی بنگال کے گورنر کا حلف لیا۔ انہوں نے سابق گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی کی جگہ لی ہے۔

گورنر کی حلف برادری تقریب میں مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے ، ریاستی اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی کے ریاستی کابینہ کے وزراء موجود تھے ۔

جگدیپ دھن کھڑ گورنر کاعہدہ سنبھالا

حلف برداری تقریب کے دوران نئے گورنر جگدیپ دھن کھڑ کو 365 گلاب کے پھول دیے گیے اور انہیں نیک خواہشات دی گئی۔

بنگال کے نئے گورنر جگدیپ دھن کھڑ گزشتہ شب ہی کولکاتا پہنچے تھے جہاں نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئر پورٹ کاشاندار استقبال کیا گیا تھا۔

کیشری ناتھ ترپاٹھی کی مدت ختم ہونے کے بعد وزیر اعظم کی رہاش گاہ پر گزشتہ 16 جولائی کو جگدیپ دھن کھڑ کے نام پر کو بنگال کے گورنر بنانے پر غور کیا گیا تھا۔ گزشتہ 23 جولائی کو جگدیپ دھن کھڑ کو مغر بی بنگال کے نئے گورنر مقرر کیا گیا۔

واضح رہے کہ جگدیہ دھن کھڑ جے پور سے بی ایس سی پاس کرنے کے بعد ایل ایل بی ڈگری حاصل کیا۔سپریم کورٹ آنے سے قبل وہ راجستھان پائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ آ ئی سی سی ،انٹرنیشنل کورٹ آف آرٹ بویشن کے ممبربھی رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:

Testing for URDU

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.