ETV Bharat / state

جگدیپ دھن کھڑ مغربی بنگال کے نئے گورنر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جگدیپ دھن کھڑ کو مغربی بنگال کا نیا گورنر بنایا گیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:18 PM IST

جگدیپ دھن کھڑ مغربی بنگال کے نئے گورنر

کیشری ناتھ ترہاٹھی کی جگہ جگدیپ دھن کھڑ مغری بنگال کے نئے گورنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جگدیپ دھن کھڑ جلد ہی ریاستی گورنر کے عہدے فا ئز ہوں گے۔

جبکہ بہار سے مسٹر لال جی ٹنڈن کا تبادلہ کرکے مدھیہ پردیش کا اور محترمہ آنندی بین پٹیل کو مدھیہ پردیش سے تبادلہ کرکے اتر پردیش کا نیا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

اتر پردیش میں، بھارتیہ جنتا پارٹی رکن اسمبلی پھاگو چوہان کو مسٹر ٹنڈن کی جگہ بہار کا گورنر بنا یا گیا ہے۔

اس کے ساتھ، بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق سابق مرکزی وزیر رمیش بیس کو تریپورا اور قومی سلامتی کے نائب مشیر آر این روی کو ناگالینڈ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

صدارتی محل کی ایک ریلیز کے مطابق ان سبھی کی تقرری ان کے عہدہ سنبھالنے کے دن سے مؤثر ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.