ETV Bharat / state

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کرشنا کے دو گول کی بدولت اٹلیٹکوڈی کولکاتا نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کویکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے شکست دے کر آ ئی ایس ایل 2019 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 10:47 PM IST

گوہاٹی کے اندرا گاندھی اتھلیٹک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں مہمان ٹیم اٹلیٹکوڈی کولکاتا اور میزبان ٹیم نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کوابھر کر کھیلنے کاموقع نہیں دیا۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کھیل کے11 ویں منٹ پر پربیرداس کے پاس پر ویلمس نے گول کرکے اٹلیٹکوڈی کولکاتا کو ایک صفر سبقت دلائی۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا ایک صفر کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنے کھیل میں مزید تیزی لائی اور حریف پر پے درپے حملے کیے۔

کھیل کے 35 ویں منٹ پر کرشنا نے گول کرکے اٹلیٹکوڈی کولکاتا کو 0۔2 کی سبقت دلائی۔ میزبان ٹیم نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی نے اسکور برابرکرنے کی بھر پورکوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کھیل کے دوسرے ہاف میں میزبان ٹیم نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم پر دباؤ بنانے کی کوشش کی ۔

نارتھ ایسٹ کی جانب سے پے درپے حملے بھی ہوئے لیکن حریف ٹیم کی دفاعی دیوارمیں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔ اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کی ٹیم محتاط انداز میں کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو گول کرنے کا کوئی موقع فرام نہیں کیا۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

کھیل کے 90 ویں منٹ پر کرشنا نے ایک اور گول کرکے نہ صرف اٹلیٹکوڈی کولکاتا کو0۔3 کی سبقت دلائی بلکہ اپنی ٹیم کی جیت پر مہر لگادی ۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا اس جیت کے ساتھ آ ئی ایس ایل کے پوائنٹ ٹیبل میں سات میچوں میں چار جیت ، دوڈرا اور ایک کی ہار ی بد ولت14 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر
اٹلیٹکوڈی کولکاتا پہلی پوزیشن پر

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی سات میچوں میں تین جیت،چار ڈراکی بد ولت 13 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ جمشیدپور ایف سی 11 پوائنٹ اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ10 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پرہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.