انو برتا منڈل کے مطابق گزشتہ چند روز سے وزیراعظم نریندر مودی اور مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کے درمیان تلخ بیان بازی ہوئی ہے۔
نریندر مودی تمام حدیں پار کرچکے ہیں۔ انہیں کیا لگتاہے کہ ممتا دیدی کو کچھ بول کر نکل جا ئیں گے اور ہم خاموش بیٹھے رہیں گے۔
ممتا کو اگر کوئی آ نکھ دکھا یا تو اس کی آ نکھیں نکال لیں گے۔ ہاتھ اٹھایاگیاتوپورے ملک میں آ گ لگ جائے گی۔
انوبر تا منڈل کے مطابق ممتابنر جی آ گے بڑتھی رہیں گی۔مودی کوموپیچھے ہٹنا پڑے گا۔ ویسے بھی مودی کاکھیل ختم ہو چکاہے۔
مدنی پور میں ترنمول کا نگریس کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے انو برتا منڈل نے کہاکہ ملک کسی کے باپ کانہیں ہے۔
ملک آ ئین کے مطابق ہی چلے گا۔اس ملک میں تمام لوگ برابر ہیں۔کوئی فرق پیدا کرتا ہے تو اسے ختم کردیائے۔
'ممتا پر ہاتھ اٹھا توملک میں آ گ لگ جائے گی' - attack
بیربھوم ضلع ترنمول کانگریس کے فائر برینڈ رہنما انوبرتا منڈل نے کہا کہ ممتا بنرجی کی طرف اگر کوئی آنکھ اٹھائے گا تو اس کی آنکھیں نکال لی جائے گی۔ اگر کوئی ہاتھ اٹھایا تو پورا ملک آپ کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
انو برتا منڈل کے مطابق گزشتہ چند روز سے وزیراعظم نریندر مودی اور مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کے درمیان تلخ بیان بازی ہوئی ہے۔
نریندر مودی تمام حدیں پار کرچکے ہیں۔ انہیں کیا لگتاہے کہ ممتا دیدی کو کچھ بول کر نکل جا ئیں گے اور ہم خاموش بیٹھے رہیں گے۔
ممتا کو اگر کوئی آ نکھ دکھا یا تو اس کی آ نکھیں نکال لیں گے۔ ہاتھ اٹھایاگیاتوپورے ملک میں آ گ لگ جائے گی۔
انوبر تا منڈل کے مطابق ممتابنر جی آ گے بڑتھی رہیں گی۔مودی کوموپیچھے ہٹنا پڑے گا۔ ویسے بھی مودی کاکھیل ختم ہو چکاہے۔
مدنی پور میں ترنمول کا نگریس کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہوئے انو برتا منڈل نے کہاکہ ملک کسی کے باپ کانہیں ہے۔
ملک آ ئین کے مطابق ہی چلے گا۔اس ملک میں تمام لوگ برابر ہیں۔کوئی فرق پیدا کرتا ہے تو اسے ختم کردیائے۔
shamsher
Conclusion: