ETV Bharat / state

KMC Election 2021: 'عوام کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کروں گا'

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:49 PM IST

تاریخی شہر میٹیابرج Historical City Metiaburz کے 138 نمبر وارڈ سے ترنمول کانگریس کے کاونسلر ابو محمد طارق Councillor Abu MD Tariq نے پارٹی کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے نقش قدم پر چل کر ہوئے عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔

عوام کی امیدوں پر کھڑا اترنے کی کوشش کروں گا

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ South 24 Parganas West Bengal میں واقع مسلم اکثریتی علاقہ اور تاریخی شہر میٹیابرج سے ترنمول کانگریس کے کاؤنسلر ابو محمد طارق نے کہا کہ Councillor Abu MD Tariq وہ اپنے وارڈ کے باشندوں کی امیدوں پر کھڑا اترنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔'

نومنتخب کاؤنسلر ابو محمد طارق نے کہا ہے کہ یہ ان کی بطور کاؤنسلر دوسری مدت ہے۔ پہلی مدت کے دوران انہوں نے اپنی طرف سے لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کی، یہ سب کو معلوم ہے کہ کوئی بھی شخص تمام مسائل کو حل نہیں کر سکتا ہے۔'

انہوں نے کہاکہ پہلی مدت میں رہ جانے والے ادھورے مسائل کو وہ اپنی دوسری مدت کے دوران حل کریں گے جس سے عام لوگوں کی پریشانی دور ہو سکے۔'

ان کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے واٹر پمپ بوسٹر کی تعمیر ہمارا سب سے پہلا اور بڑا ہدف ہے، اس کے لیے متعلقہ اداروں سے بات چیت ہو چکی ہے، الیکشن کی وجہ سے کام ادھورا رہ گیا تھا۔

کاؤنسلر ابو محمد طارق کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی کی قیادت میں مسلسل کامیابی مل رہی ہے۔ وہ ایک عوام دوست رہنما ہیں، لیکن اصول و ضابط کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں۔'

واضح رہے کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے 144 وارڈوں میں سے 134 سیٹز جیت کر' کے ایم سی بورڈ' KMC Board پر اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.