ETV Bharat / state

بھارت۔ بنگلہ دیش سرحدر پر سکیورٹی انتظامات سخت - سرحدر

15 اگست کو یوم آزادی کے مدنظر بھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر سکیورٹی انتظامات سخت کردئیے گیے ہیں۔ پٹرولنگ ٹیم کی تلاشی مہم جاری ہے ۔

بھارت۔ بنگلہ دیش سرحدر پر سکیورٹی انتظامات سخت
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:35 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST

مغر بی بنگال کے سرحد ی اضلاع میں 15 اگست کو یوم آزادی کے مدبظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کردئیے گیے ہیں۔ بی ایس ایف کی پٹرولنگ ٹیم نے گشت کر رہی ہے اور مال بردار اور مسافر بردار گاڑیوں کی تلاش کی جا رہی ہے۔

بھارت۔ بنگلہ دیش سرحدر پر سکیورٹی انتظامات سخت

بی ایس ایف ذرائع کے مطابق شمالی24 پر گنہ، جنوبی24 پر گنہ، مرشدآباد ، مالدہ ، شمالی اور جنوبی دنیاج پور،کوچ بہار ،دارجلنگ، علی پور دوار میں واقعہ بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحد پر بی ایس ایف نے سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ 15 اگست کو یوم آزادی کی تقریب سے قبل بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحد پر سکیورٹی انتظامات سخت کردئیے گیے ۔تمام گاڑیوں کی تلاش لی جا رہی ہے ۔

بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ سرحد پر مشکوک لوگوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ ہوا تھا۔ لیکن بروقت کارروا ئی کی وجہ سے اس پر روک لگائی گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کے کئی اسمگلروں کو فائرنگ کے تبادلے میں موت کے گھات اتار دیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ متعدد افراد کو غیر قانونی طریقے سرحد پار کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت ۔بنگلہ دیش سرحد پر الرٹ جا ری کیا گیا ہے ۔آئندہ 20 اگست تک سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری رہے گا ۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.