ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک - وکٹوریہ میموریل

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور دیگر اضلاع میں آج دوپہر سے موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

آسمانی بجلی گرنے
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 5:59 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:09 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں آج ساڑھے تین بجے کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی لگاتار بجلی بھی کرکتی رہی۔ اسی دوران موسلا دھار بارش ہوتی رہی اور کولکاتا کے میدانی علاقے میں وکٹوریہ میموریل کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق مرنے والے شخص کی شناخت شبیر پال (34) کے طور پر ہوئی ہے۔

اس حادثے میں 15 افراد کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ ایس ایس کے ایم ہستپال میں ان کا علاج جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق وکٹوریہ میموریل کے قریب درخت کے نیچے بارش سے بچنے کے لیے چند افراد کھڑے ہوئے تھے۔ اسی وقت وہاں زور دار آواز کے ساتھ بجلی گری جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ باقی افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔

زخمیوں کو ایس ایس کے ایم اسپتال میں علاج کے لیے لایا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹے تک کولکاتا، ہاؤڑہ، چوبیس پرگنہ اور مدنا پور میں موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ کولکاتا میں موسلا دھار بارش کے سبب کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔

مغربی بنگال کے ضلع پرولیا میں موسلادھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

Intro:مغربی بنگال کے اضلاع کے ساتھ ساتھ دارالحکومت کولکاتا میں بھی آج دوپہر کے بعد سے ہی موشلا دھار بارش شروع ہوگئی جبکہ کولکاتا کے میدان علاقہ میں وکٹوریہ میموریل کے قریب بجلی کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی.

Body:کولکاتا میں آج ساڑھے تین بجے کے قریب موشلا دھار بارش شروع ہوئی اس کے ساتھ ہی لگاتار بجلی بھی کڑکتی رہی اسی دوران موشلا دھار بارش ہوتی رہی اور کولکاتا کے میدان علاقہ میں وکٹوریہ میموریل کے قریب بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ اس حادثے میں 15 افراد کے ذخمی ہونے کی خبر ہے ان کا علاج جاری ہے. ذرائع کے مطابق وکٹوریہ میموریل کے قریب درخت کے نیچے بارش سے بچنے کے لئے کئی افراد چھپے ہوئے تھے اسی وقت وہاں زور دار آواز کے ساتھ بجلی گری جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موقع پر ہی مقت ہو گئی باقی افراد کو ایس ایس کے ایم اسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹے تک کولکاتا ہوڑہ دونوں چوبیس پرگنہ اور دونوں مدنا پور میں موشلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے کولکاتا میں موشلا دھار بارش کے سبب کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.