ETV Bharat / state

Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata: گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا - وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Jagdeep Dhankhar نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ وہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ٹویٹ کو غلط ثابت کرنے کا کھلا چیلنج پیش کرتے ہیں۔ Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee

Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee: گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 11:00 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان جاری لفظی جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن یہ جنگ شدید تر ہو چکی ہے۔

سوشل میڈیا پر گورنر جگدیپ دھنکر اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شدید لفظی حملے کیے جا رہے ہیں۔ Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee

Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee: گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا
Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee: گورنر جگدیپ دھنکر نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بنایا

اسی درمیان مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے ترنمول کانگریس کی سربراہ و وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر جوابی لفظی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو کھلا چیلنج دیا۔

گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ اگر انہوں نے حالیہ دنوں میں ایک بھی غلط بات کہی ہو یا پھر کسی معاملے کو لے کر غلط ٹویٹ کیا تو اسے منظر عام پر لائے۔ اس سے یہ ثابت ہوگا کہ کس نے غلطی کی ہے اور کس نے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee

انہوں نے کہا کہ وہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو ان کے ٹویٹ کو غلط ثابت کرنے کا کھلا چیلنج پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر کیے گئے ٹویٹ کو کسی بھی قیمت پر کوئی غلط ثابت نہیں کر سکتا ہے لیکن وہ یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی آئیں کے خلاف کام کرتی ہیں۔ Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee

یہ بھی پڑھیں: Jagdeep Dhankar on Howrah Amendment Bill: ہوڑہ بل پر گورنر جگدیپ دھنکر اور ممتا بنرجی آمنے سامنے

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پارٹی کے تنظیمی انتخابات کے دوران کولکاتا کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں پارٹی کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے نام لیے بغیر گورنر جگدیپ دھنکر کو 'گھوڑر پال' کہہ کر پکارا تھا۔ Jagdeep Dhankhar Slams CM Mamata Banerjee

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.