ETV Bharat / state

بابل سپرییو کے خلاف لگے گو بیک کے نعرے - بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت بابل سپریو

مرکزی وزیر مملکت بابل سپرییو بلبل طوفان کے سبب ہوئے تباہی کا جائزہ لینے کے لئے جنوبی 24 پرگنہ کے دورے پر تھے جہاں انہیں لوگوں کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے گئے ۔

بابل سپرییو کے خلاف لگے گو بیک کے نعرے
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 6:57 PM IST

بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت بابل سپریو آج مغربی بنگال میں چند روز قبل آئے بلبل طوفان کے سبب ہونے والی تباہیوں کا جائزہ لینے کے لئے جنوبی 24 پرگنہ کے فریجر گنج جاتے ہوئے ساتمائل علاقے میں مقامی لوگوں نے ان کا گھیراؤ کر لیا اور احتجاج کرنے لگے۔

بابل سپرییو کے خلاف لگے گو بیک کے نعرے

بابل سپریو گو بیک کے نعرے لگانے لگے بی جے پی کا الزام ہے کہ احتجاج کرنے والے ترنمول کانگریس کے حامی تھے بابل سپرییو کو گھیر کر احتجاج کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس دوران جگہ جگہ پر لوگوں نے ان سیاہ پرچم بھی دکھائے ۔

اس دوران بابل سپرییو اپنی گاڑی سے اتر کر احتجاجیوں کے ساتھ بات کرنے کی کوشش بھی کی لیکن احتجاجیوں نے بابل سپرییو سے بات کرنے سے انکار کر دیا ۔اس کے بعد پولس نے موقع پر پہنچ کر احتجاجیوں کو ہٹایا اور پھر بابل سپرییو فریجر گنج کے لئے روانہ ہو گئے۔

واضح ہو کہ بابل سپرییو کولکاتا سے فریجر گنج پہلے ہیلی کاپٹر سے جانے والے تھے۔ لیکن بعد میں انہوں نے ارادہ بدل دیا اور سڑک کے راستے سے ہی فریجر گنج گئے ۔

اس کے بعد وہ نام خانہ اور باگھ کھالی پہنچ کر طوفان متاثرین سے بات چیت کی اور علاقے کا جائزہ لیا بابل سپرییو نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ابھی تک لوگوں کی کسی طرح کی مدد نہیں پہنچی ہے۔

ڈال چاول بھی ان کو نہیں دیا گیا اور دہلی کو جو رپورٹ دیا گیا ہے اس میں غلط بیانی کی گئی ہے ۔

Intro:مرکزی وزیر مملکت بابل سپرییو بلبل طوفان کے سبب ہوئے تباہی کا جائزہ لینے کے لئے جنوبی 24 پرگنہ کے دورے پر تھے جہاں انہوں لوگوں کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے گئے ۔

Body:بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت بابل سپرییو آج مغربی بنگال میں چند روز قبل آئے بلبل طوفان کے سبب ہونے والی تباہیوں کا جائزہ لینے کے لئے جنوبی 24 پرگنہ کے فریجر گنج جاتے ہوئے ساتمائل علاقے میں مقامی لوگوں نے ان کا گھیراؤ کر لیا اور احتجاج کرنے لگے اور بابل سپرییو گو بیک کے نعرے لگانے لگے بی جے پی کا الزام ہے کہ احتجاج کرنے والے ترنمول کانگریس کے حامی تھے بابل سپرییو کو گھیر کر احتجاج کیا گیا اس کے علاوہ اس دوران جگہ جگہ پر لوگوں نے ان سیاہ پرچم بھی دکھائے اس دوران بابل سپرییو اپنی گاڑی سے اتر کر احتجاجیوں کے ساتھ بات کرنے کی کوشش بھی کی لیکن احتجاجیوں نے بابل سپرییو سے بات کرنے سے انکار کر دیا بعد میں پولس نے موقع پر پہنچ کر احتجاجیوں کو ہٹایا اور پھر بابل سپرییو فریجر گنج کے لئے روانہ ہو گئے واضح ہو کہ بابل سپرییو کولکاتا سے فریجر گنج پہلے ہیلی کاپٹر سے جانے والے تھے لیکن بعد میں انہوں نے ارادہ بدل دیا اور سڑک کے راستے سے ہی فریجر گنج گئے اس کے بعد وہ نام خانہ اور باگھ کھالی پہنچ کر طوفان متاثرین سے بات چیت کی اور علاقے کا جائزہ لیا بابل سپرییو نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے ابھی تک لوگوں کی کسی طرح کی مدد نہیں پہنچی ہے ڈال چاول بھی ان کو نہیں دیا گیا اور دہلی کو جو رپورٹ دیا گیا ہے اس میں غلط بیانی کی گئی ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.