ETV Bharat / state

Gharial Recovered in Murshidabad ماہی گیر کے جال میں پھنسا مگرمچھ

مرشدآباد ضلع کے فراکا کے ظفر آباد میں ایک ماہی گیر کے جال میں آٹھ فٹ لمبا اور صحت مند گھڑیال پھنس گیا۔ گھڑیال کے جال پھنسنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے گاؤں میں پھیل گئی۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد گھڑیال کو دیکھنے کے لیے ندی کے کنارے پہنچ گئی۔ Gharial Recovered in Murshidabad

ماہی گیر کے جال میں پھنسا مگرمچھ
ماہی گیر کے جال میں پھنسا مگرمچھ
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 2:25 PM IST

مرشدآباد: مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے فراکا کے ظفر آباد میں ایک ماہی گیر کے جال میں آٹھ فٹ لمبا اور صحت مند گھڑیال پھنس گیا۔ گھڑیال کے جال پھنسنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے گاؤں میں پھیل گئی۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد گھڑیال کو دیکھنے کے لئے ندی کے کنارے پہنچ گئی۔ ماہی گیروں کی مدد سے اس گھڑیال کو پکڑ کر محکمہ جنگلات کے حوالے کیا گیا۔ Gharial Recovered At Farraka In Murshidabad

مزید پڑھیں:Five Arrested With Tokay Gecko Lizard چھپکلی کی نایاب نسل کے ٹوکے گیکو چھپکلی کے ساتھ پانچ اسمگلرگرفتار

اطلاع ملتے ہی انتظامیہ کے اہلکار پربھاس کمار منڈل موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے حالات کا جائزہ لیا اور اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کو دی۔ محکمہ جنگلات کی ٹیم نے گھڑیال کو اپنے قبضے میں لے کر ریسکیو سینٹر لے گئی۔ مقامی ماہی گیر کمل منڈل اور رنجیت منڈل نے بتایا کہ دوپہر میں گنگا میں اپنا جال پھینکا۔ جال اٹھاتے وقت ایک گھڑیال جال میں پھنس گیا۔ اس کے بعد گھڑیال کو ڈنگہ لایا گیا اور محکمہ جنگلات کو اطلاع دی گئی۔ Gharial Recovered At Farraka In Murshidabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.