ETV Bharat / state

نیوٹاؤن انکاؤنٹر معاملے میں مزید چار افراد گرفتار - نیوٹائون انکائونٹرمعاملے میں مزید چار افراد گرفتار

اطلاعات کے مطابق گرفتار چار افراد میں سے ایک کا نام چمکور سنگھ ہے۔ اس نے ہی بقیہ تینوں کو پناہ دے رکھی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، جس گھر میں یہ لوگ مقیم ہیں، اس کے مالک کو بھی پوچھ گچھ کے لیے بھانگر تھانے لایا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے انٹلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے افسران اس بات کی چھان بین کر رہے ہیں کہ وہ نیو ٹاؤن انکاؤنٹر میں ملوث ہیں۔ تاہم ابھی تک پولیس نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

نیوٹائون انکائونٹرمعاملے میں مزید چار افراد گرفتار

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 5:40 PM IST

گذشتہ ہفتے نیو ٹائون میں ہوئے انکائوننٹر معاملے میں پولس نے مزید چار افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ان چاروں کی گرفتار ی گرفتاری پیر کی صبح کاشی پور علاقے سے ہوئی ہے۔بھانگر پولس اسٹیشن میں کلکتہ اور بدھان نگر پولس اسٹیشن کے افسران ان چاروں سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں ۔تاہم پولس نے ان چاروں افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے اور نہ ہی بتیا ہے کہ پولس ان افراد گرفتار کیوں کیا ہے؟۔

نیوٹاؤن انکاؤنٹر کے بعد سے ہی اس پورعلاقے کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ، ان چاروں افراد کو کاشی پور میں زیر تعمیر کثیر المنزلہ مکان میں دیکھا گیا تھا۔ یہ چاروں پنجاب کے رہائشی ہیں۔ انہیں گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن لایا گیا۔ تفتیش جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس بات کی چھان بین کی جارہی ہے کہ آیا ان کا جیپال بھلر اور جسپریت جسسی سے کوئی واسطہ ہے یا نہیں۔کیا ا ن چاروںنے ہی دونوں بدمعاشوں کو ٹھکانہ فراہم کرنے میں مدد کی ۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار چار افراد میں سے ایک کا نام چمکور سنگھ ہے ۔اس نے ہی بقیہ تینوں کو پناہ دے رکھی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، جس گھر میں یہ لوگ مقیم ہیں۔ اس کے مالک کو بھی پوچھ گچھ کے لیے بھانگر تھانے لایا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے انٹلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے افسران اس بات کی چھان بین کر رہے ہیں کہ وہ نیو ٹاؤن انکاؤنٹر میں ملوث ہیں۔ تاہم ابھی تک پولیس نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

ایس ٹی ایف کی تفتیش میں کئی سنسنی خیز معلومات بھی سامنے آئی ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ بھلر اور جسسی بنگالی نمبر پلیٹ والی گاڑی سے جھارکھنڈ کے راستے مدھیہ پردیش سے کلکتہ داخل ہوئے۔ لیکن نیوٹائون میں ٹھہرنے سے قبل ان لوگوں نے کچھ دن ایک گیسٹ ہائوس میں وقت گزارے تھے ۔اس گیسٹ ہائوس کی جانچ کی جارہی ہے ۔

ایک اندازے کے مطابق 23 مئی سے کچھ دن پہلے ہی یہ غنڈےکلکتہ میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے میٹرو اسٹیشن کے قریب متعدد ہوٹلوں کی تلاش بھی شروع کردی ہے جہاں وہ مقیم ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ ، نیوٹاؤن میں واقع اس گیسٹ ہاؤس کو پولیس نے خصوصی طور پر اسکین کررہی ہے۔ نیو ٹاؤن کے علاقے میں مقیم غیر ملکیوں کی بھی نگرانی کی جارہی ہے۔ یہ جاننے کے لئے بھی تلاش جاری ہے کہ دونوں غنڈوں کی مدد کس نے کی۔

یواین آئی۔نور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.