ETV Bharat / state

باندھ ٹوٹنے سے بیشترعلاقے غرق آب - گنگارام پور

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغر بی بنگال میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ گنگارام پور میں باندھ ٹوٹنے سے بیشتر علاقہ غرق ہو گیا ۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر جانے  کی ہدایت دی گئی ہے۔

باندھ ٹوٹنے سے بیشتر علاقہ غرق
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 6:30 PM IST

مغر بی بنگال کے جنوبی دینا ج پور کے گنگارام پور میں واقع باندھ ٹوٹ جانے سے بیشتر علاقوں میں ندی کا پانی داخل ہو گیا ہے ۔

گنگارام پور کے بیشتر علاقہ غرق ہونے کی وجہ سے مقامی باشندوں کا دشواروں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ضلع انتظامیہ کاکہنا ہے کہ گنگارام پور میں باندھ ٹوٹنے سے پورا علاقے میں ندی کا پانی داخل ہو گیا ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

باندھ ٹوٹنے سے بیشتر علاقہ غرق

ضلع انتظامیہ کے مطابق ندی کا پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔

دیگر مقامات پر پشتوں میں دراڑ پڑنے کی اطلاع موصول ہو ری ہے۔ اس لیے ضلع میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ضلع انتظامیہ تمام حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ مغر بی بنگال پولیس ، این ڈی آر ایف دیگر اداروں کو مشکل حالات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدات دی گئ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.